• Home
ہفتہ, اپریل 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یوپی میں حلال سند والی مصنوعات پر پابندی عائد

جمعیۃ علماء ہند حلال ٹرسٹ سمیت کئی کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر کے بعد ریاستی حکومت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2023
in قومی خبریں
0
یوپی میں حلال سند والی مصنوعات پر پابندی عائد

لکھنئو :بالاخر اتر پردیش کی حکومت نے ہفتہ کو حلال ٹیگ والی کھانے کی مصنوعات پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ۔فوڈ کمشنر کے دفتر سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ مصنوعات کی تیاری، ذخیرہ اندوزی، تقسیم اور فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے، برآمد کی جانے والی کھانے کی اشیاء پابندی سے مستثنیٰ رہیںگی۔حکم نامے کے مطابق خوردنی اشیاء کے حلال کی سند ایک متوازی نظام ہے اور یہ خوردنی اشیاء سے متعلق ایکٹ کے سیکشن 89 کے تحت قابل عمل نہیں ہے۔اس لئے اب ریاست میں حلال کی سند والی دوائیاں اور دیگر اشیاء کی ذخیرہ اندوزی، تقسیم اور خرید و فروخت کرتے ہوئے پائے جانے پر متعلقہ شخص/فرم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
بتایا جاتا ہے کہ حال کے دنوں میں ریاستی حکومت کو ایسی جانکاری مل رہی تھی کہ ڈیری پروڈکٹ، چینی، بیکری پروڈکٹ، پپرمنٹ آئل، نمکین اور خوردنی تیل جیسی مصنوعات کے لیبل پر حلال سرٹیفکیشن کا تذکرہ کیا جا رہا ہے۔ یہی نہیں، کئی دوائیوں، علاج سے متعلق چیزیں اور کاسمیٹکس کی مصنوعات کے پیکنگ/لیبلنگ پر حلال سرٹیفکیٹ درج کیے جانے کی خبر ملی ہےجبکہ قانونی طور پرحلال سرٹیفکیشن کا تذکرہ مصنوعات کے لیبل پر کیے جانے کی کوئی سہولت نہیں ہے اور نہ ہی دواؤں اور کاسمیٹکس سامان ایکٹ 1940 اور اس سے متعلق قوانین میں حلال سرٹیفکیشن کیے جانے کا کوئی التزام ہے۔ ایسی حالت میں اگر کسی دوا، معالجاتی سامان اور کاسمیٹکس کے لیبل پر حلال سرٹیفکیشن سے متعلق کسی بھی بات کا بالواسطہ یا بلاواسطہ اندراج کیا جاتا ہے تو یہ مذکورہ ایکٹ کے تحت دھوکہ ہے، جو کہ ایک قابل سزا جرم ہے۔اسی طرح خوردنی اشیا کے سلسلے میں نافذ ایکٹ اور اصولوں کے مطابق خوردنی اشیا کے لیے سرکردہ ادارہ ’ایف ایس ایس اے آئی‘ کو خوردنی اشیا کے پیمانوں کا تعین کرنے کا حق دیا گیا ہے، جس کی بنیاد پر خوردنی اشیا کا معیار یقینی کیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کو لکھنؤ کمشنریٹ میں اس تعلق سے ایک ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق حلال انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ چنئی، جمعیۃ علماء ہند حلال ٹرسٹ دہلی، حلال کونسل آف انڈیا ممبئی، جمعیۃ علماء مہاراشٹر ممبئی وغیرہ کے ذریعہ ایک خاص مذہب کے گاہکوں کو مذہب کے نام سے کچھ مصنوعات پر حلال سرٹیفکیٹ فراہم کر ان کی فروخت بڑھانے کے لیے معاشی فائدہ لے کر ناجائز کاروبار چلایا جا رہا ہے۔ شکایت دہندہ نے اسے بڑی سازش کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جن کمپنیوں نے ایسا حلال سرٹیفکیٹ ان سے نہیں حاصل کیا ہے، ان کے پروڈکٹ کی فروخت کو گھٹانے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے جو کہ مجرمانہ عمل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
قومی خبریں

ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور
قومی خبریں

نتیش کمار پر انتخابی وعدہ توڑنے کا طارق انور کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا
قومی خبریں

نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
ہلکی بارش کے بعد دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری تک پہنچا
قومی خبریں

دہلی میں اپریل کے دوران غیر معمولی سردی نے 11 سال کا ریکارڈ توڑا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2026
دہلی کے اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل ملنے کے بعد افراتفری
قومی خبریں

’7 شہروں کی سیفٹی ریٹنگ میں دہلی سب سے غیر محفوظ!‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
Next Post
گجرات کے 2002فسادات نے مودی کی جیت کی راہ ہموار کی۔اکبر الدین اویسی

گجرات کے 2002فسادات نے مودی کی جیت کی راہ ہموار کی۔اکبر الدین اویسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

19 منٹس ago
راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem