• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

مقدس سفر کے خواہش مند حضرات جولائی کے دوسرے ہفتہ سے درخواست کر سکیں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
in بہار
0
سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

پٹنہ:سال 2026 میں ہندوستان سے سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی آف انڈیا کی طرف سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس مقدس سفر کے خواہش مند حضرات جولائی کے دوسرے ہفتہ سے درخواست کر سکیں گے۔ اس سلسلے میں بہار کے چیف اکزیکٹیو آفیسر محمد راشد حسین نے بتایا کہ درخواست دہندہ بہار اسٹیٹ حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ یا حج ’سویدھا ایپ‘ کے توسط سے بھی درخواست کر سکتے ہیں۔

درخواست دہندہ کے پاس بین الاقوامی پاسپورٹ ہونا چاہیے جو دسمبر 2026 تک ویلڈ ہو۔ جن کے پاس پاسپورٹ نہیں ہے یا جس کی ویلیڈیٹی ختم ہو گئی ہے وہ اپنا پاسپورٹ بنوانے کا عمل جلد سے جلد شروع کر دے۔ حج پر جانے کے لیے پہلی قسط 1 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگی جو حج کمیٹی کے بینک کھاتے میں جمع کرنی ہوگی۔حج پر جانے کے خواہش مند افراد مزید معلومات کے لیے بہار ریاستی حج بھون کے دفتر میں رابطہ کر سکتے ہیں یا فون نمبر 0612-2203315، 82771243323، 9693638579 پر اطلاع حاصل کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حج کمیٹی آف انڈیا نے وزارت اقلیتی امور، حکومتِ ہند کی جانب سے ایک اہم سرکلر جاری کیا تھا جس میں حج 2026 (1447 ہجری) کے لیے ابتدائی تیاریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ پیش قدمی سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے 8 جون 2025 کو جاری کردہ "پریلیمینری ارینجمنٹس ڈاکیومنٹ” کی روشنی میں کی گئی ہے۔ سرکلر کے مطابق، حج 2026 کا باضابطہ اعلان جولائی 2025 میں متوقع ہے۔ اس ضمن میں حج پر جانے کی خواہش رکھنے والے تمام افراد سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ کی تیاری ابھی سے مکمل کر لیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
Next Post
دربھنگہ میں محرم کے جلوس کے دوران تصادم کے بعد حالات کشیدہ

یوپی میں محرم کے پیش نظر سخت اقدامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

موت کے ایک سال بعد اسسٹنٹ ٹیچرکی برطرفی کا حکم

1 گھنٹہ ago
اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार