• Home
بدھ, دسمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

حج سوویدھا ایپ عازمین حج کی صحت کی ضروریات پوری کرنے کی اہل

مرکزی حکومت کی قیادت اور سرپرستی میں حج 2024 کی تیاریاں تقریباً مکمل۔آفاقی

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2024
in قومی خبریں
0
حج سوویدھا ایپ عازمین حج کی صحت کی ضروریات پوری کرنے کی اہل

ممبئی: حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی نے کہا ہےکہ مرکزی حکومت بالخصوص اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی زوبین ایرانی کی قیادت اور سرپرستی میں حج 2024 کی تیاریاں تقریباً مکمل ہو چکی ہیں۔ محترمہ ایرانی کی سرپرستی میں اقلیتی امور کی وزارت اب بھی ہندوستانی عازمین حج کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ان سہولیات کو یقینی بنانے کے لیے وزارت نے حج سوویدھا ایپ تیار کی ہے، جو عازمین حج کی صحت کی ضروریات کو پورا کرے گی اور مددگار بھی ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ حج سوویدھا ایپ نے 29 اپریل 2024 سے اپنی خدمات شروع کر دی ہیں۔ حج یاتری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اسے استعمال کرنا سیکھیں اور اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔یہاں حج ہاؤس میں عازمین حج کے لیے میڈیکل کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت ہر سال پورے ملک میں ہندوستانی عازمین حج کی ویکسینیشن 135اےسی وائی ڈبلیواور دیگر لازمی ٹیکے لگانے کا انتظام کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ حج کی ادائیگی میں صحت اور تندرستی کی اہمیت اور افادیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ عازمین حج کو چاہیے کہ وہ اپنی صحت کے لیے حفظان صحت کے اصولوں کو ہر وقت ذہن میں رکھیں۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت ہند ہندوستانی عازمین حج کو ہندوستان کے ہر شہر کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے دو مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں پورے حج سیزن کے دوران طبی امداد فراہم کرے گی۔
حکومت عازمین حج کی دیکھ بھال کے لیے مستند ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی مناسب تعداد فراہم کرے گی۔ حکومت ہندوستانی عازمین حج کے لیے مناسب مقدار میں ادویات اور طبی آلات بھی فراہم کرتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مکہ مکرمہ میں 10 ڈسپنسریاں، عزیزیہ میں 40 بستروں کا اسپتال اور مدینہ منورہ میں تین ڈسپنسری اور 15 بستروں والی ایک مین ڈسپنسری ہندوستانی عازمین حج کے لیے قائم کی گئی ہے۔ عازمین حج ان طبی مراکز سے چوبیس گھنٹے مفت صحت کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس
قومی خبریں

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار
قومی خبریں

نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ
قومی خبریں

خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا
قومی خبریں

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں درج مقدمات کی سماعت کے لیے ہائبرڈ موڈ کا استعمال کریں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
گجرات ٹائٹنز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلورکی شاندار فتح 

گجرات ٹائٹنز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلورکی شاندار فتح 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

5 گھنٹے ago
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem