• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گیان واپی مسجد سروے :مسلم فریق کا علٰحدگی اختیار کرنے کا انتباہ

مسجد کے متولی سید محمد یاسین نے کہا کہ سروے کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2023
in قومی خبریں
0
گیان واپی مسجد سروے :مسلم فریق کا علٰحدگی اختیار کرنے کا انتباہ

وارانسی: آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اتر پردیش کے وارانسی ضلع میں اتوار کو لگاتار تیسرے دن گیانواپی کمپلیکس میں سروے کا کام شروع کیا۔ دریں اثنا، مسلم فریق نے اس عمل سے علیحدگی کا انتباہ دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سروے کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔سرکاری وکیل راجیش مشرا نے بتایا کہ اے ایس آئی نے اتوار کو مسلسل تیسرے دن سروے کا کام شروع کیا۔ سروے ٹیم صبح آٹھ بجے گیانواپی کیمپس میں داخل ہوئی۔ سروے کا کام شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ دوپہر میں دو گھنٹے کے کھانے کا وقفہ ہوا۔
ہندو فریق کے وکیل سدھیر ترپاٹھی نے سروے کے لیے احاطے میں داخل ہونے سے پہلے صحافیوں کو بتایا کہ سروے کا کام تیسرے دن شروع ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہفتے کو سروے کے لیے ڈی جی پی ایس سمیت کئی مشینیں استعمال کی گئیں اور اتوار کو ریڈار کے استعمال کا امکان ہے۔ ترپاٹھی کے مطابق ہندو اور مسلم دونوں پارٹیاں اب تک کیے گئے سروے سے مطمئن ہیں۔
دریں اثنا، انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کے جوائنٹ سکریٹری، گیانواپی مسجد کے متولی سید محمد یاسین نے کہا کہ سروے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد مسلم فریق نے دوسرے دن بھی سروے میں حصہ لیا
اور آج بھی اس کے وکلا سروے میں موجود ہیں لیکن سروے کو لے کر جس طرح کی بے بنیاد باتیں پھیلائی جا رہی ہیں، اگر ان پر روک نہیں لگائی گئی تو مسلم فریق دوبارہ سروے کا بائیکاٹ کر سکتا ہے۔
اسین نے الزام لگایا کہ ہفتے کے روز سروے کے دوران میڈیا کے ایک حصے نے یہ افواہ پھیلائی کہ مسجد کے اندر تہہ خانے میں مورتیاں، ترشول اور کلش ملے ہیں، جس سے مسلم برادری کو تکلیف پہنچی۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس طرح کی حرکتوں پر روک نہیں لگائی گئی تو مسلم فریق ایک بار پھر سروے کا بائیکاٹ کر سکتا ہے۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز گیانواپی مسجد احاطہ کے اے ایس آئی سروے پر روک لگانے سے انکار کر دیا تھا۔ قبل ازیں ہائی کورٹ کی جانب سے اسی مطالبے پر مسلم فریق کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد جمعہ کو احاطہ میں سروے کی کارروائی شروع کی گئی۔ سروے کے پہلے دن مسلم فریق نے اس کا بائیکاٹ کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی
قومی خبریں

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش
قومی خبریں

ووٹنگ سے قبل ’بایو میٹرک‘ کے مطالبہ پر مفاد عامہ کی عرضی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع
قومی خبریں

آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج
قومی خبریں

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں
قومی خبریں

میدانی علاقوں میں گرم لہر اور پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
Next Post
نوح تشدد کیس میں عام آدمی پارٹی لیڈر جاوید احمد کے خلاف ایف آئی آردرج

نوح تشدد کیس میں عام آدمی پارٹی لیڈر جاوید احمد کے خلاف ایف آئی آردرج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

15 گھنٹے ago
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem