• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سات ماہ سے بھی کم عرصہ میں مودی اور النیہان کے مابین چوتھی بارملاقات

ہندوستان اور یو اے ای کے درمیان چار معاہدوں پر ہوئے دستخط ہوئے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2024
in قومی خبریں
0
سات ماہ سے بھی کم عرصہ میں مودی اور النیہان کے مابین چوتھی بارملاقات

نئی دہلی : ہندوستانی وزیر اعظم اور یو اے ای صدر کے درمیان گزشتہ سات ماہ سے بھی کم وقت میں چوتھی بار ملاقات ہوئی۔ دسویں وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک محمد بن زاید آل نہیان کاپی ایم مودی نے استقبال کیا اور پھر دونوں لیڈران نے روڈ شو میں شرکت بھی کی۔ہندوستان اور یو اے ای کے درمیان چار معاہدوں پر ہوئے دستخط سے متعلق جانکاری وزارت خارجہ کے ترجمان رندیپ جیسوال نے دی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ وسیع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیتے ہوئے پی ایم مودی نے گاندھی نگر میں یو اے ای کے صدر اور ابوظبی کے حاکم عزت مآب محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ گرمجوشی سے تبادلہ خیال کیا۔ 7 ماہ سے بھی کم وقت میں چوتھی ملاقات کے دوران دونوں لیڈران نے تیزی سے بدل رہی ہندوستان-یو اے ای شراکت داری کی تعریف کی اور مشترکہ و خوشحال مستقبل کے لیے اپنے عزائم کو دہرایا۔
رندیپ جیسوال نے اس تعلق سے ایک پوسٹ کیا ہے جس میں ہندوستان-یو اے ای کے درمیان ہوئے معاہدوں سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان قابل تجدید توانائی شعبہ، اختراعی صحت دیکھ بھال پروجیکٹس، فوڈ پارک ڈیولپمنٹ میں سرمایہ کاری سے متعلق معاہدہ طے پایا ہے۔ ساتھ ہی ایک معاہدہ گجرات حکومت و دبئی واقع کثیر ملکی لاجسٹکس کمپنی ڈی پی ورلڈ کے درمیان ہوا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو  نیا ہتھیار دے دیا

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

Next Post
آرٹیکل 370 سے متعلق فیصلے پر ریویو پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

6 گھنٹے ago
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार