• Home
بدھ, ستمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اترپردیش میں زہریلی گیس سے چار افراد کی موت

چندولی کے دین دیال نگر میں سیپٹک ٹینک کی صفائی کے دوران ہواحادثہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2024
in ریاستی خبریں
0
اترپردیش میں زہریلی گیس سے چار افراد کی موت

لکھنئو:اتر پردیش کے چندولی کے دین دیال نگر میں سیپٹک ٹینک کی صفائی کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں زہریلی گیس سے چار افراد کی المناک موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں مالک مکان کا بیٹا اور تین صفائی کارکن شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور کسی طرح چاروں کو ٹینک سے باہر نکال کر اسپتال لے گئی جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
اطلاعات کے مطابق مغل سرائے کوتوالی کے دین دیال نگر وارڈ نمبر 20 کے رہنے والے بھرت جیسوال کے گھر میں کل رات سیپٹک ٹینک کی صفائی کی جا رہی تھی۔ اس میں تین صفائی کارکن کام کر رہے تھے۔ اسی دوران ایک صفائی کارکن جیسے ہی سیپٹک ٹینک میں داخل ہوا، زہریلی گیس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگیا۔ اس صفائی کارکن کو بچانے کے لیے دوسرا اور پھر تیسرا مزدور نیچے اترا لیکن سیپٹک ٹینک کے اندر زہریلی گیس بھر جانے سے سب بے ہوش ہوگئے۔ تین مزدوروں کے بعد مکان مالک بھرت جیسوال کا بیٹا ٹینک میں داخل ہوا لیکن وہ بھی گیس کی زد میں آکر بے ہوش ہوگیا۔
اس واقعہ کے بعد افراتفری مچ گئی۔ لوگوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر چاروں افراد کو سیپٹک ٹینک سے باہر نکالا اور اسپتال پہنچایا لیکن اس وقت تک چاروں کی موت واقع ہوچکی تھی۔ پولیس نے چاروں لاشوں کوپوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ مغل سرائے کوتوالی پولیس نے بتایا کہ 35 سالہ ونود راوت، 30 سالہ لوہا ولد اتھامی اور 40 سالہ کندن ولد دیا کی زہریلی گیس سے طبیعت خراب ہو گئی۔ ان کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ ونود راوت کو ٹراما سینٹر وارانسی لے جا یا گیا جہاں اسے بھی ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔ ان سب کو بچانے کے لیے مکان مالک کا لڑکا 23 سالہ انکور جیسوال بھی ٹینک میں اترا تھا مگر اس کی بھی زہریلی گیس سے موت ہو گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار
ریاستی خبریں

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
دہلی سے عازمین حج کی پہلی پرواز سعودی عرب روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

3 گھنٹے ago
عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार