• Home
جمعہ, اکتوبر 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

خاتون ملازمین اب پنشن کے نامنی کی شکل میں بچوں کے نام بھی جوڑ سکیں گی

اب تک خاتون ملازمین کی موت کے بعد فیملی پنشن اس کے شریک حیات کو ملتی تھی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2024
in قومی خبریں
0
خاتون ملازمین اب پنشن کے نامنی کی شکل میں بچوں کے نام بھی جوڑ سکیں گی

نئی دہلی :پنشن اینڈ پنشنرس ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے نئے اصول کے مطابق اب خواتین متنازعہ شادی یا خاتون کے ذریعہ شوہر کے خلاف کسی بھی طرح کا قانونی کیس درج کرایا ہو، اس حالت میں خاتون ملازمین اپنی پنشن کے نامنی (نامزد) کی شکل میں بچوں کا نام جوڑ سکیں گی۔واضح ہو کہ اب تک خاتون سرکاری ملازمین کی موت کے بعد فیملی پنشن اس کے شریک حیات کو ملتی تھی۔ اب نئے اعلان کے بعد بچوں کو بھی پنشن کے لیے نامزد کرنے کی سہولت مل گئی ہے۔ وزارت کے مطابق یہ فیصلہ کافی اہم ہے اور اس فیصلے سے خواتین کو مضبوط بنانے میں بہت مدد ملے گی۔حکومت کے فیصلے کے مطابق اگر کسی خاتون سرکاری ملازمین کی شادی سے جڑا ہوا طلاق کا کیس عدالت میں چل رہا ہو۔ ایسے میں خاتون ملازمین اپنی پنشن نامنی سے نام ہٹا کر فیملی پنشن میں اپنے بچوں کا نام جوڑ سکے گی۔ اگر خاتون نے اپنے شوہر پر گھریلو تشدد یا دوسرے کسی طرح کے مظالم کا کیس بھی درج کرایا ہے، تو ایسی حالت میں خاتون ملازمین اپنے شوہر کی جگہ بچوں کو نامزد کر سکتی ہے۔حکومت کے اعلان کے بعد اگر کسی خاتون کا شوہر زندہ ہے اور ان کا ایک ہی بچہ ہے تو فیملی پنشن کے لیے اس بچے کو بھی ترجیح ملے گی۔ حکومت کا ماننا ہے کہ اس سے خواتین کے زیادہ خود کفیل ہونے اور زیادہ سپورٹ ملنے کی امید ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار
قومی خبریں

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2025
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی
قومی خبریں

آوارہ کتوں کے معاملے میں ریاستی حکومتوں کوسپریم کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2025
تلنگانہ کابینہ میں وزیر کے طور پرمحمد اظہرالدین کی حلف برداری

جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی اہلیہ کا انتقال

اکتوبر 30, 2025
ٹرمپ کا فرضی آدھار کارڈبنوانے پر روہت پوار کے خلاف مقدمہ درج

نتیش کٹارا قتل کیس میں سزا یافتہ سکھ دیو یادو کی سڑک حادثے میں موت

Next Post
یوم جمہوریہ پر 25 دوست ممالک سے آئے بچے بھی پریڈ کا حصہ ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

7 گھنٹے ago
نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार