• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں فرقوارانہ ماحول بگڑنے کا خدشہ!

پولیس کی اسپیشل برانچ نے حالیہ واقعات کے پیش نظر اڈوائزری جاری کی

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی میں فرقوارانہ ماحول بگڑنے کا خدشہ!

نئی دہلی : دہلی پولیس کی اسپیشل برانچ نے حالیہ پیش رفت(رام مندرمیں پران پرتشٹھاتقریب ، گیانواپی کے تہہ خانے میں نماز ادا کرنے کے احکامات اور مختلف مذ ہبی مقامات کو منہدم کرنے کے) کے پیش نظر پولیس اسٹیشنوں کو ایک ایڈوائزری جاری ہدایت دی ہے کہ وہ فرقہ وارانہ طور پر حساس علاقوں میں امن برقرار رکھنے کے لیے چوکس رہیں۔ا سپیشل یونٹ کی ہدایات میں کہا گیاہے کہ کچھ عناصر ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔اسپیشل برانچ کی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام تھانوں کو سی اے اے/این آر سی مخالف تحریک اور 2020 کے دہلی فسادات میں ملوث شرپسندوں پر کڑی نظررکھی جائے۔
انگریزی اخبار ‘ہندوستان ٹائمز’ کی رپورٹ کے مطابق دہلی پولیس کی اس خصوصی یونٹ کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ پولس افسران ایسے لوگوں کی فہرست بنائیں جو پہلے ہی فرقہ وارانہ ماحول کو خراب کرنے میں ملوث رہے ہیں۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک سینئر افسر نے بتایا کہ وہ شہر میں امن و امان برقرار رکھنے پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا کہ سی اے اے/این آر سی سے متعلق احتجاج، شاہین باغ میں احتجاج اور کسانوں کے احتجاج میں حصہ لینے والوں کی فہرست تیار کی جا رہی ہے۔ فہرست میں پہلے سے معلوم گروپس کے ممبران کا بھی ذکر کرنے کو کہا گیا ہے۔ اگر کچھ پولیس اضلاع یا یونٹس کے پاس پہلے سے ایسے لوگوں کی فہرست موجود ہے تو انہیں اسے اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایات موصول ہوئی ہیں۔
افسر کے مطابق، شمال مشرقی ضلع پولیس کے پاس تقریباً 100 شرپسندوں کی فہرست ہے جو اکثر فرقہ وارانہ طور پر حساس مسائل یا احتجاج میں ملوث ہوتے ہیں۔ شمال مشرقی ضلع کے پولیس حکام سے کہا گیا ہے کہ وہ فہرست کو اپ ڈیٹ کریں اور ان لوگوں کو شامل کریں جنہوں نے فروری 2020 میں فرقہ وارانہ فسادات سے کچھ دن پہلے جعفرآباد، سیلم پور اور یمنا وہار علاقوں میں احتجاج میں حصہ لیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
Next Post
تمل ناڈو میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 6 خاتون مزدوروں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

4 گھنٹے ago
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार