• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

مشہور پہلوان ونیش پھوگاٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2024
in کھیل
0
مشہور پہلوان ونیش پھوگاٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پیرس اولمپک 2024 میں گزشتہ روز ہندوستانی خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس نے انھیں اندر سے توڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس کا ثبوت آج علی الصبح اس وقت ملا جب سبھی کو حیران کرتے ہوئے اس مشہور پہلوان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انھوں نے حمایت کے لیے سبھی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب کی مقروض رہیں گی۔
ونیش پھوگاٹ نے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعہ کیا ہے۔ اس میں انھوں نے اپنی ماں کو یاد کرتے ہوئے انتہائی جذباتی انداز میں لکھا ہے کہ اب ان کی ہمت ٹوٹ چکی ہے۔ اپنے 24 سالہ کیریئر کا تذکرہ کرتے ہوئے وہ لکھتی ہیں ’’الوداع کشتی 2024-2001۔‘‘ پھر وہ اپنی ماں کو یاد کر ان سے معافی مانگتے ہوئے لکھتی ہیں کہ ’’ماں کشتی میرے سے جیت گئی، میں ہار گئی۔ معاف کرنا۔ آپ کا خواب، میری ہمت ٹوٹ چکے۔ اس سے زیادہ طاقت نہیں رہی اب۔
اس سے قبل ونیش پھوگاٹ نے کھیل پنچاٹ میں اپیل کرتے ہوئے اولمپک کا سلور میڈل مشترکہ طور سے دینے کی اپیل کی تھی۔ ان کی اس اپیل پر آج فیصلہ آنے کی امید ہے۔ حالانکہ اس فیصلے سے پہلے ہی ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے کروڑوں شیدائیوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی
کھیل

ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2025
Next Post
مشہورکمپیوٹر کمپنی ’ڈیل‘ نے 12500 ملازمین کو کیا باہر

مشہورکمپیوٹر کمپنی ’ڈیل‘ نے 12500 ملازمین کو کیا باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

16 گھنٹے ago
عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem