• Home
جمعرات, اگست 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

امروہا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ5 خاتون مزدورہلاک

دھماکہ کے بعد موقع پر افرا تفری مچ گئی اور لوگوں کی چیخ و پکار فضا میں گونجنے لگی

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
in ریاستی خبریں
0
امروہا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ5 خاتون مزدورہلاک

لکھنؤ۔اتر پردیش کے امروہا کے گاؤں اتراسلی کلاں میں کھیتوں کے بیچ چلائے جا رہے ایک پٹاخہ فیکٹری میں پیر کی دوپہر زوردار دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے میں فیکٹری کے پرخچے اڑ گئے۔ حادثے میں 5 خواتین کی موت ہو گئی جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ کے بعد موقع پر افرا تفری مچ گئی اور لوگوں کی چیخ و پکار فضا میں گونجنے لگی۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس‘انتظامیہ اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے راحت اور بچاؤ کام شروع کر دیا۔ پولیس افسران معاملے کی تفتیش میں لگ گئے ہیں۔ ملبہ کے نیچے سے مزدوروں کو نکالنے کی کوشش کی گئی کیونکہ دھماکہ کے بعد کئی لوگ ملبے میں دب گئے تھے۔امروہا کے ایس پی امیت کمار آنند کے مطابق پٹاخہ فیکٹری لائسنسی تھی۔ فیکٹری مالک سیف الرحمان ابن قیصر احمد ہاپڑ ضلع کا رہنے والا ہے۔

ایس پی نے بتایا کہ دھماکے میں 5 خاتون مزدوروں کی موت ہوئی ہے جبکہ کئی لوگ زخمی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تفتیش جاری ہے۔ حادثے میں زخمی خواتین کو علاج کے لیئے بھیج دیا گیا ہے۔موصولہ اطلاع کے مطابق پٹاخہ فیکٹری اتراسی گاؤں سے 2 کلومیٹر دور جنگل میں واقع ہے۔ فیکٹری میں صبح تقریباً 25 خواتین اور مرد مزدور کام کر رہے تھے۔ ممکنہ طور پر اسی دوران کسی نے پٹاخہ جلا دیا۔ اس کے بعد پاس میں رکھے پٹاخے اور پٹاخہ بنانے کیلئے رکھے بارود میں آگ لگ گئی۔ مسلسل تقریباً 15 منٹ تک سلسلہ وار دھماکے ہوتے رہے۔دھماکے کے بعد فیکٹری کا ملبہ 300 میٹر دور تک پھیل گیا۔ کئی مزدور ملبے میں دب گئے۔ چیخ و پکار سن کر دیہی لوگ جائے وقوع کی طرف دوڑے۔ لوگوں نے پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ
بہار

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت
بہار

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے گملا میں بارش سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

13 گھنٹے ago
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार