• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

انگلینڈکےکرکٹر ڈیوڈ وِلی کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

عالمی کپ کے بعدوہ انگلش ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے دکھائی نہیں دیں گے۔

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2023
in کھیل
0
انگلینڈکےکرکٹر ڈیوڈ وِلی کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

نئی دہلی :عالمی کپ 2023 میں انگلینڈ کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔ اب تک کھیلے گئے 6 میچوں میں اسے صرف 1 جیت حاصل ہوئی ہے۔ اس درمیان انگلش ٹیم کے ایک اہم رکن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ 33 سالہ آل راؤنڈر ڈیوڈ وِلی نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب وہ عالمی کپ کے بعد انگلش ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے دکھائی نہیں دیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ ڈیوڈ وِلی کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے 24-2023 کے سالانہ کانٹریکٹ میں بھی جگہ نہیں دی تھی۔ حالانکہ وہ عالمی کپ میں انگلش ٹیم کے اہم رکن ہیں اور انھوں نے 3 میچوں میں نچلے آرڈر میں آ کر نہ صرف 42 رن بنائے بلکہ 27.20 کی اکونومی سے 5 وکٹ بھی لیے۔ڈیوڈ وِلی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے ریٹائرمنٹ کی جانکاری دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’بڑے ہوتے ہوئے میں نے صرف انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلنے کا خواب دیکھا۔ کافی غور و خوض کے بعد افسوس کے ساتھ میں نے عالمی کپ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میں نے بہت فخر کے ساتھ انگلینڈ کی جرسی پہنی اور سب کچھ ٹیم کے لیے وقف کر دیا۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’میں دنیا کے کچھ بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ ایسی حیرت انگیز سفید گیند ٹیم کا حصہ بننے کے لیے بہت خوش قسمت رہا ہوں۔ میں نے اس سفر میں کچھ خاص یادیں اور اچھے دوست بنائے اور کچھ بہت مشکل وقت سے بھی گزرا۔ میری بیوی، دو بچوں، والدہ اور والد… میں آپ کی قربانیوں اور اٹوٹ حمایت کے بغیر اپنے خوابوں کو پورا نہیں کر پاتا۔بہرحال! ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیوڈ وِلی انگلینڈ اور دنیا بھر میں شارٹ فارم کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا
کھیل

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
رنکو سنگھ اور پریا سروج  کی سگائی
کھیل

رنکو سنگھ اور پریا سروج کی سگائی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
Next Post
سارن میں کشتی حادثہ ۔20 سے 25 افرادکے ڈوبنے کا اندیشہ

سارن میں کشتی حادثہ ۔20 سے 25 افرادکے ڈوبنے کا اندیشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

3 گھنٹے ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem