• Home
ہفتہ, اپریل 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لوک سبھا انتخاب سے قبل کانگریس کو مضبوط بنانے کی کوشش تیز

اجئے رائے کواتر پردیش کا صدر بنایا گیا ۔سرجے والا مدھیہ پردیش اور واسنک گجرات کے انچارج جنرل سکریٹری مقرر

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2023
in قومی خبریں
0
لوک سبھا انتخاب سے قبل کانگریس کو مضبوط بنانے کی کوشش تیز

نئی دہلی :آئندہ سال ہونے والے لوک سبھا انتخاب سے قبل اتر پردیش میں کانگریس نے تنظیم کو مضبوطی فراہم کرنے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس کے پیش نظر کانگریس نے دو بار وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف انتخاب لڑ چکے اجئے رائے کو اتر پردیش کانگریس کا صدر مقرر کیا ہے۔ اجئے رائے وزیر اعظم مودی کے خلاف وارانسی سے 2014 اور 2019 کا لوک سبھا انتخاب لڑ چکے ہیں۔
اجئے رائے کو موجودہ ریاستی صدر برج لال کھابری کی جگہ لایا گیا ہے۔ 54 سالہ اجئے رائے کی پیدائش وارانسی میں ہوئی تھی۔ وہ لگاتار 5 بار رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔ 1996 میں بی جے پی جوائن کرنے کے بعد سے وہ 2007 تک رکن اسمبلی رہے۔ اس کے بعد بی جے پی اعلیٰ کمان سے نااتفاقی کے سبب انھوں نے سماجوادی پارٹی کا دامن تھام لیا تھا۔ 2009 میں انھوں نے مرلی منوہر جوشی کے خلاف پارلیمانی انتخاب لڑا اور شکست کھا گئے تھے۔ اس کے بعد بطور آزاد امیدوار پنڈرا سے ضمنی انتخاب جیت کر رکن اسمبلی بنے۔ بعد میں انھوں نے کانگریس کی رکنیت اختیار کر لی۔
اس کے علاوہ کانگریس نے تنظیم میں مزید کچھ تبدیلیاں بھی کی ہیں۔ کانگریس نے سینئر لیڈر مکل واسنک کو گجرات کا انچارج جنرل سکریٹری اور رندیپ سنگھ سرجے والا کو مدھیہ پردیش کا انچارج جنرل سکریٹری مقرر کیا ہے۔ ان دونوں نے بالترتیب رگھو شرما اور جئے پرکاش اگروال کی جگہ لی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز
قومی خبریں

ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج
قومی خبریں

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
Next Post
ایشیا کپ میں نظر آنے والے کھلاڑیوں کی ہی آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شمولیت کی امید

ایشیا کپ میں نظر آنے والے کھلاڑیوں کی ہی آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شمولیت کی امید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے شکار شخص کو 29 سال بعد ملا انصاف

5 گھنٹے ago
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem