• Home
ہفتہ, مئی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ترقی کے فائدےہر طبقے اور خطے تک پہنچانے کی کوشش۔وزیراعظم

ساتویں انڈین موبائل کانگریس 2023 کا افتتاح کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ بھارت کا سیمی کنڈکٹر مشن ترقی کی طرف گامزن

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2023
in قومی خبریں
0
ترقی کے فائدےہر طبقے اور خطے تک پہنچانے کی کوشش۔وزیراعظم

نئی دہلی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت بھارت کو 6جی ٹکنالوجی کے میدان میں، پیش پیش رہنے والے ایک ملک کے طور پر استحکام دینے کی طرف پیش قدمی کر رہی ہے۔ نئی دہلی میں آج ساتویں انڈین موبائل کانگریس 2023 کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ حکومت نے5جی کنکٹیویٹی، ہر شہری کو فراہم کرانے کی کوشش شروع کی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں5جی ٹکنالوجی شروع ہونے کے بعد سے5جی چار لاکھ اسٹیشن قائم کیے جا چکے ہیں۔ مودی نے یہ بھی کہا کہ اِن اسٹیشنوں میں 97 فیصد شہروں اور 80 فیصد سے زیادہ آبادی کا احاطہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت، موبائل براڈبینڈ کی رفتار کے میدان میں اپنے پچھلے درجے 118 سے اوپر اٹھ کر اب 43ویں درجے پر آگیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اِس بات کو یقینی بنانے پر کام کر رہی ہے کہ ترقی کے فائدے، ہر ایک طبقے اور خطے تک پہنچیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہر شعبے میںجمہوری نظام لاگو کرنے کی طاقت میں یقین رکھتی ہے۔ مودی نے کہا کہ ٹکنالوجی سے رفتار میں اضافہ ہوتا ہے، جس سے ایک ترقی پذیر ملک سے، ترقی یافتہ ملک بننے کے سفر کی رفتار میں تیزی آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا سیمی کنڈکٹر مشن اس مقصد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے کہ وہ نہ صرف اپنی گھریلو مانگ کو پورا کرے بلکہ عالمی ضرورتوں کو بھی پورا کرے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حال ہی میں گوگل نے، بھارت میں اپنے پکسل فون بنانے کا اعلان کیا ہے۔ جناب مودی نے خاص طور پر کہا کہ دنیا اب، بھارت میں بنائے گئے موبائل فون کا استعمال کر رہی ہے۔
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے اِس موقعے پر کہا کہ پچھلے دس سال میں وزیراعظم مودی نے، ٹیلی کام کے شعبے کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج یہ شعبہ، تابناکی کے ساتھ ابھرتا ہوا ایک شعبہ ہے جو گھوٹالوں اور قانونی داؤ پیچ سے پاک ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ بھارت کی ٹیلی کام صنعت کو تیز ترین5جی کے آغاز اور کم خرچ ڈیٹا کی بنیاد پر جانا جاتا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ وزیراعظم نے ٹیلی کام شعبے پر خاص توجہ دی ہے کیونکہ یہ ڈیجیٹل انڈیا کا نکتہئ آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال، 90 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے موبائل فون کی برآمدات کی گئیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب
قومی خبریں

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان
قومی خبریں

تینوں افواج کے سربراہان کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
قومی خبریں

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ
قومی خبریں

پی ایم مودی نے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جنگ اور بدامنی کسی کے بھی حق میں نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
Next Post
ممتا بنرجی حکومت کے وزیر جیوتی پریہ گرفتار

ممتا بنرجی حکومت کے وزیر جیوتی پریہ گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

13 گھنٹے ago
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem