• Home
منگل, دسمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں عام آدمی پارٹی لیڈروں کے ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

سی بی آئی اور دہلی حکومت کی اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی) کی ایف آئی آر کی بنیاد پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی میں عام آدمی پارٹی لیڈروں کے ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

نئی دہلی: دہلی میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے پرسنل سیکریٹری وبھو کمار اور راجیہ سبھا کے رکن این ڈی گپتا کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ ای ڈی نے یہ کارروائی دہلی جل بورڈ میں بدعنوانی کے معاملے میں کی ہے۔میڈیا کی خبروں کے مطابق، کیجریوال کے ذاتی سیکریٹری وبھو کمار اور دہلی جل بورڈ کے سابق رکن شلبھ کمار کے علاوہ کچھ دیگر سیاستدانوں کے ٹھکانوں پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی چھاپے ماری جاری ہے۔
رپورٹ کے مطابق مرکزی ایجنسی دہلی جل بورڈ کے ٹینڈر عمل میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ای ڈی کی جانب سے سی بی آئی اور دہلی حکومت کی اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی) کی ایف آئی آر کی بنیاد پر کارروائی کی جا رہی ہے۔ سی بی آئی کی ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ دہلی جل بورڈ کے افسران نے الیکٹرومیگنیٹک میٹروں کی فراہمی، ان کی تنصیب، جانچ اور کمیشننگ کے لئے ٹینڈر دیتے وقت ایک کمپنی کو فائدہ پہنچایا۔سی بی آئی ایف آئی آر کے مطابق، دہلی جل بورڈ کے اس وقت کے چیف انجینئر جگدیش کمار اروڑہ نے میسرز این کے جی انفراسٹرکچر لمیٹڈ کو 38 کروڑ روپے کا ٹینڈر دیا تھا، حالانکہ کمپنی مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اترتی تھی۔ حال ہی میں ای ڈی نے جگدیش اروڑہ اور انیل کمار اگروال کو پی ایم ایل اے کے الزام میں 31 جنوری کو گرفتار کیا ہے۔ای ڈی کی جانچ میں الزام ہے کہ این کے جی انفراسٹرکچر لمیٹڈ نے جعلی دستاویزات پیش کرکے ٹینڈر جیت لیا ہے۔ ایم ایس این کے جی انفراسٹرکچر لمیٹڈ نے ایم ایس انٹیگرل اسکروز لمیٹڈ کو کام کا ذیلی معاہدہ کیا، جو کہ انیل کمار اگروال کی ملکیت والی فرم ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں درج مقدمات کی سماعت کے لیے ہائبرڈ موڈ کا استعمال کریں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

سی بی آئی چارج شیٹ میں 111 فرضی کمپنیوں کاپردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ
قومی خبریں

مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے
قومی خبریں

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
Next Post
یکساں سول کوڈ بل کواتراکھنڈ اسمبلی میں پیش

یکساں سول کوڈ بل کواتراکھنڈ اسمبلی میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

12 گھنٹے ago
مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem