• Home
بدھ, اکتوبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

لالو یادو کےقریبی سبھاش یادو کے ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے متعلقہ ٹھکانوں پر تلاشی لی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2024
in بہار
0
لالو یادو کےقریبی سبھاش یادو کے ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

پٹنہ: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہفتہ کی صبح بہار کے ریت کے تاجر سبھاش یادو کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ ای ڈی کی یہ چھاپہ ماری داناپور میں سبھاش یادو کی رہائش گاہ کے علاوہ مرچھیا دیوی اپارٹمنٹ، دانا پور میں واٹر پلانٹ، شاہ پور تھانہ کے تحت دفتر اور دیگر مقامات پر جاری تھی۔سبھاش یادو ریت کے کاروبار سے منسلک بریڈسن کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں اور انہیں راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو یادو کا قریبی قرار دیا جاتا ہے۔ ریت کے تاجر سبھاش یادو کے گھر یا احاطے پر یہ پہلا چھاپہ نہیں ہے، اس سے پہلے بھی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ ساتھ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے ان کے احاطے کی تلاشی اور چھاپہ مارا تھا۔
سبھاش یادو ماضی میں راشٹریہ جنتا دل کے ٹکٹ پر چترا لوک سبھا حلقہ سے الیکشن بھی لڑ چکے ہیں۔ رپورٹ میہں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسی کو ماضی میں ریت کے کاروبار سے متعلق بے ضابطگیوں کے حوالے سے کئی شکایات موصول ہوتی رہی ہیں، جن کی بنیاد پر تحقیقاتی ایجنسی کو تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ماضی میں بھی ان کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
Next Post
مغربی بنگال سے رکن پارلیمنٹ کنارہیمبرم بی جے پی سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

5 گھنٹے ago
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार