• Home
جمعہ, دسمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

70ویں بی پی ایس سی کا امتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ جاری

بہار قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے احتجاج کر رہے طالب علموں کی حمایت کی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2024
in بہار
0
70ویں بی پی ایس سی کا امتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ جاری

بہار کی راجدھانی پٹنہ میں 70ویں بی پی ایس سی کا امتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے گزشتہ 6 دنوں سے طلبا کی جاری ’بھوک ہڑتال‘ میں کچھ کی طبیعت خراب ہونے لگی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوک ہڑتال پر بیٹھے طالب علموں کی طبیعت بگڑ رہی ہے، اس کے باوجود وہ اپنی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 2 طلبا کو پہلے ہی طبیعت بگڑنے کی وجہ سے پی ایم سی ایچ میں داخل کرایا جا چکا ہے۔ پیر کی شام میں بھی 2 دیگر طالب علموں کی طبیعت بگڑ گئی۔ آج دیر شام جب دونوں طلبا کی طبیعت ناساز ہوئی تو پہلے دوسرے طالب علموں نے انہیں احتجاجی مقام پر ہی گردنی باغ اسپتال میں داخل کرایا۔ اس کے بعد دونوں کو بذریعہ ایمبولینس پی ایم سی ایچ میں داخل کرایا گیا۔

طالب علموں کی بگڑتی طبیعت کے بعد بھی طلباء کے احتجاج میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ اب تک حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے طالب علموں کے احتجاج کے حوالے سے کوئی کھوج خبر نہیں لی گئی ہے۔ واضح ہو کہ راجدھانی پٹنہ واقع کمہرار باپو سینٹر پر جو بی پی ایس سی کا امتحان ہوا تھا اسے رد کر دیا گیا ہے۔ طلباء کا کہنا ہے کہ 12000 امیدواروں کا دوبارہ امتحان لیا جا رہا ہے جو کہ غلط ہے۔ اسی معاملہ کو لے کر طلباء احتجاج کر رہے ہیں کہ امتحان دوبارہ لیا جائے تاکہ جو اہل طالب علم ہوں گے ان کا انتخاب ممکن ہو سکے گا۔

قابل ذکر ہے کہ بہار قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بھی احتجاج کر رہے طالب علموں کی حمایت کی ہے۔ تیجسوی یادو نے امتحان کو منسوخ کرانے کے حوالے سے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو ایک خط بھی لکھا ہے۔ انہوں نے خط میں کہا ہے کہ ’’طلباء کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے، ہم ہر حال میں ان کے ساتھ ہیں۔ مکمل امتحان منسوخ کیا جائے۔‘‘ دوسری جانب کمیشن کا کہنا ہے کہ ’’صرف باپو سینٹر پر ہنگامہ اور دھاندلی ہوئی ہے اس لیے وہیں کے طالب علموں کو دوبارہ امتحان دینا ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
Next Post
معروف فلمساز شیام بینیگل کا 90 سال کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

8 منٹس ago
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

31 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार