• Home
ہفتہ, مارچ 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سیما، سچن اورشادی کرانے والے پنڈت کو عدالت کا نوٹس

25 مئی کو گوتم بدھ نگر کی فیملی کورٹ میں حاضر ہونے کاحکم جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2024
in قومی خبریں
0
سیما، سچن اورشادی کرانے والے پنڈت کو عدالت کا نوٹس

گوتم بدھ نگر:ہندوستان آکر سچن مینا سے شادی کرنے والی سیما حیدر کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوتا نظر آرہاہے۔ سیما کے پاکستانی شوہر غلام حیدر نے عدالت میں درخواست دائر کر کے سیما کی شادی کو چیلنج کیا تھا، جس پر عدالت نے سیما و سچن کے وکیل اے پی سنگھ، شادی کرانے والے پنڈت اور سیما سچن کی شادی کے باراتیوں کو نوٹس بھیجا ہے۔میڈیاکی خبرکے مطابق غلام حیدر کے وکیل مومن ملک نے بتایا کہ ان کی درخواست ضلع عدالت کی فیملی کورٹ نے منظور کر لی ہے۔ عدالت نے شادی کرانے والے پادری کو سمن جاری کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ غلام حیدر نے سیما کے ساتھ ہندوستان آئے اپنے نابالغ بچوں کے مذہب کی تبدیلی پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔ اب اس معاملے کی اگلی سماعت 27 مئی کو ہوگی۔
گوتم بدھ نگر کی فیملی کورٹ نے سیما، سچن، اے پی سنگھ، پنڈت اور شادی کے باراتیوں کو 25 مئی کو عدالت میں حاضر ہونے کے لیے کہا ہے۔ وکیل مومن ملک کے مطابق اگر 25 مئی کو یہ سب پیش نہیں ہوئے تو عدالت نے واضح طور پر کہا ہے کہ یک طرفہ سماعت ہو سکتی ہے۔ مومن ملک نے یہ بھی بتایا کہ سیما حیدر کے پاکستانی شوہر غلام حیدر گواہی دینے کے لیے جلد بھارت آ سکتے ہیں۔ غلام کے پاس پختہ ثبوت ہیں جو وہ عدالت میں پیش کریں گے۔
وکیل مومن ملک نے بتایا کہ آج بھی کاغذ پر سیما غلام حیدر کی بیوی ہیں تو پھر یہ سب کس بنیاد پر سیما کو سچن کی بیوی کہتے ہیں۔ یہ سراسر غیر قانونی ہے۔ سیما حیدر کو سچن کی بیوی کہنے پر ان تمام لوگوں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ اس سے قبل غلام حیدر نے سیما حیدر اور سچن مینا کو 6 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا تھا۔ بھارت میں غلام حیدر کے وکیل مومن ملک نے یہ نوٹس بھجوایا تھا۔ یہی نہیں مومن ملک نے سیما حیدر کے وکیل اے پی سنگھ کو 5 کروڑ روپے کا نوٹس بھیجا تھا۔ نوٹس بھیج کر ملک نے کہا تھا کہ ایک ماہ کے اندر تینوں معافی مانگیں اور جرمانہ جمع کرائیں، بصورت دیگر تینوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ
قومی خبریں

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے
قومی خبریں

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت
قومی خبریں

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
Next Post
گمراہ کن اشتہار کے لئے بابا رام دیو عوام سےمعافی مانگیں گے

گمراہ کن اشتہار کے لئے بابا رام دیو عوام سےمعافی مانگیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

8 منٹس ago
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

32 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem