• Home
اتوار, اپریل 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رسوئی گیس کے بحران نے ہر طبقہ کو مشکل میں ڈال دیا -کانگریس

’ایکس‘ ہینڈل پر لکھا : ایل پی جی کی قلت سے کئی ہوٹل بند ہو گئے۔ جو کھلے ہوئے ہیں، وہاں کھانا بھی بہت مہنگا ہو گیا ہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 5, 2026
in قومی خبریں
0
گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن

ہندوستان میں رسوئی گیس کا بحران غریب و مزدور طبقہ کے لیے مستقل پریشانیاں بڑھا رہا ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ شہر چھوڑ کر گاؤں کی طرف رخ کر رہے ہیں۔ ان حالات کے لیے کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں رسوئی گیس کے بحران نے ہر طبقہ کو مشکل میں ڈال دیا ہے، اور یہ سب مودی حکومت کی خراب پالیسی کا نتیجہ ہے۔

کانگریس نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر کچھ میڈیا اداروں کی ویڈیو رپورٹ کا چھوٹا حصہ شیئر کر خراب صورت حال کی طرف اشارہ کیا ہے۔ ان ویڈیوز میں عوام اپنی پریشانی بیان کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ’آج تک‘ کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کانگریس نے ایک مزدور کا بیان درج کیا ہے، جس میں وہ کہتا ہے کہ ’’گجرات میں کام کرتا تھا، لیکن اب گھر جا رہا ہوں۔ 500 روپے میں بھرا جانے والا سلنڈر 1500 روپے میں مل رہا ہے۔‘‘ اس بیان کو پیش کرنے کے بعد کانگریس نے لکھا ہے کہ ’’ایل پی جی کی قلت سے کئی ہوٹل بند ہو گئے۔ جو کھلے ہوئے ہیں، وہاں کھانا بھی بہت مہنگا ہو گیا ہے۔ یہ ملک کی حقیقی حالت ہے، لیکن مودی حکومت نے ذمہ داری لینے کی جگہ عوام کو ان کے حال پر چھوڑ دیا ہے۔

کانگریس نے ’للن ٹاپ‘ کی بھی ایک ویڈیو اپنے ’ایکس‘ ہینڈل سے شیئر کی ہے، جس میں ایک خاتون مزدور اپنی حالت زار بیان کر رہی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ’’500 روپے دِہاڑی میں 400 روپے کلو کی گیس کیسے بھرا پائیں گے؟ مکان مالک چولہا جلانے نہیں دیتے، بچے کب تک بھوکے رہیں گے؟‘‘ اس بیان پر کانگریس نے اپنا سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’ملک کی غریب عوام ایل پی جی کی قلت سے نبرد آزما ہے۔ خواتین بے حال ہیں۔ لیکن مودی حکومت کو فرق نہیں پڑ رہا، کیونکہ ان کے لیے تو ملک میں ’سب چنگا‘ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل
قومی خبریں

فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2026
عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال
قومی خبریں

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
کانگریس کے ذریعے 539لوک سبھا حلقوں کے لئے کوارڈینٹرس کی فہرست جاری
قومی خبریں

آئی اے ایس افسر رنکو سنگھ راہی کے استعفیٰ پر کانگریس کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

مولانا عبداللہ سالم کے ساتھ حراست میں مبینہ بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
جیتن رام مانجھی نے نتیش کے بیٹے کا سیاست میں کیا استقبال
قومی خبریں

سوال پوچھے جانے کے دوران ایوان میں مانجھی کی عدم موجودگی پر اسپیکر کا  اظہار برہمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں
قومی خبریں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
Next Post
قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

45 سیکنڈز ago
گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن

رسوئی گیس کے بحران نے ہر طبقہ کو مشکل میں ڈال دیا -کانگریس

23 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem