• Home
بدھ, اپریل 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کانگریس کا ایس آئی آر کے خلاف عظیم الشان ریلی منعقد کرنے کا فیصلہ

پون کھیڑا نے کہا کہ اگر ووٹر کا حق چھینا جائے گا تو ہم سب آواز اٹھائیں گے اور یہ ہماری ذمہ داری ہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2025
in قومی خبریں
0
کانگریس کا  ایس آئی آر کے خلاف عظیم الشان ریلی منعقد کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: کانگریس نے فیصلہ لیا ہے کہ راجدھانی کے تاریخی رام لیلا میدان میں ایس آئی آر کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی منعقد کی جائے گی۔ میٹنگ کے بعد کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے میڈیا کو یہ جانکاری دی۔پون کھیڑا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’’ملک کی جن 12 ریاستوں میں ایس آئی آر ہونا ہے، آج اسے لے کر ایک ضروری میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں کانگریس پارٹی نے فیصلہ لیا ہے کہ دسمبر کے پہلے ہفتہ میں دہلی واقع رام لیلا میدان میں ایس آئی آر کے خلاف عظیم الشان ریلی منعقد ہوگی۔ اس ریلی میں ہم الیکشن کمیشن کی سیاست کا پردہ فاش کریں گے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’سبھی کا تجربہ یہی ہے کہ ایس آئی آر میں ٹارگیٹ کر لوگوں کے نام کاٹے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے جیسا بہار میں کیا، وہی حکمت عملی باقی ریاستوں میں اختیار کی جائے گی۔

پون کھیڑا کا کہنا ہے کہ ’’ایس آئی آر کے خلاف ہم بہار انتخاب کے پہلے سے سوال اٹھا رہے ہیں۔ ہم نے بہار میں ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ بھی نکالی تھی اور ملک کو بتایا تھا کہ ایس آئی آر میں بہت ساری خامیاں ہیں۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’ایس آئی آر کے بارے میں سپریم کورٹ کے 5 احکامات آئے، جو کہ الیکشن کمیشن کی بدنیتی کو ظاہر کرتے تھے اور اسے سپریم کورٹ نے بھی دیکھا۔‘‘

کانگریس لیڈر نے ’ایس آئی آر‘ کے خلاف کانگریس کے ذریعہ چلائی گئی دستخطی مہم کا بھی ذکر میڈیا کے سامنے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’کانگریس پارٹی نے ملک بھر میں ایک دستخطی مہم چلائی، جس میں 5 کروڑ دستخط اکٹھا ہوئے ہیں۔ یہ پارٹی سطح سے چلائی جانے والی مہم رہی۔‘‘ انھوں نے یہ عزم بھی ظاہر کیا کہ ’’اگر ووٹر کا حق چھینا جائے گا تو ہم سب آواز اٹھائیں گے اور یہ ہماری ذمہ داری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل ملنے کے بعد افراتفری
قومی خبریں

’7 شہروں کی سیفٹی ریٹنگ میں دہلی سب سے غیر محفوظ!‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
تین بینکوں پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ
قومی خبریں

ریپو ریٹ 5.25 فیصد برقرار ، ای ایم آئی میں کوئی تبدیلی نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
وندے بھارت ایکسپریس کوچ میں لگی آگ
قومی خبریں

’وندے بھارت‘ ٹرین کے کھانا میں نکلا کیڑا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
منی پور میں برہنہ کی گئی لڑکی کی والدہ نے بیان کیا اپنا درد
قومی خبریں

منی پور میں پھر تشدد، راکٹ حملہ میں 2 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
آخرکار کیرالہ پہنچا مانسون، ہفتہ بھر کی ہوئی تاخیر
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں بارش، آندھی اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
Next Post
این سی پی لیڈرنواب ملک کو ملی عبوری ضمانت

نواب ملک پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس

5 گھنٹے ago
راجستھان میں پُراسرار بیماری سے خوف کا ماحول

راجستھان میں پُراسرار بیماری سے خوف کا ماحول

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem