• Home
اتوار, ستمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

کماری سیلجا کو سرسا ، دیپندر سنگھ ہڈا کو روہتک ،ورون چودھری کو امبالہ اورجئے پرکاش کو حصار سے ٹکٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 26, 2024
in قومی خبریں
0
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی :کانگریس نے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا ہےلیکن ابھی گروگرام یعنی گڑگاؤں لو ک سبھا سیٹ کے لئے امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔ کماری سیلجا کو سرسا سے، دیپندر سنگھ ہڈا کو روہتک سے، ورون چودھری کو امبالہ سے، جئے پرکاش کو حصار سے، دیوانشو بدھیراج کو کرنال سے، ستپال برہمچاری کو سونی پت سے، راؤ دان سنگھ کو بھیوانی-مہیندر گڑھ سے اور مہندر پرتاپ کو فرید آباد لوک سبھا سیٹ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔
بی جے پی کے حصار کے ایم پی برجیندر سنگھ کو ٹکٹ نہیں ملا ہے۔ ساتھ ہی گروگرام سیٹ پر اعلان ہونا باقی ہے۔ بھیوانی سیٹ پر کرن چودھری کو مایوسی ہوئی ہے۔ وہ اپنی بیٹی شروتی چودھری کے لیے ٹکٹ مانگ رہی تھیں۔ اس کے علاوہ برجیندر سنگھ حصار سے ٹکٹ کے خواہاں تھے لیکن وہاں سے ہڈا کیمپ کے جئے پرکاش کو کانگریس نے امیدوار بنایا ہے ۔ سابق سی ایم کھٹر کے سامنے کانگریس نے ریاستی یوتھ کانگریس کے صدر دیویانشو بدھیراج کو کرنال سیٹ سے میدان میں اتارا ہے۔
ہریانہ میں لوک سبھا کی دس سیٹیں ہیں۔ ان تمام سیٹوں پر 25 مئی کو ایک ہی مرحلے میں ووٹنگ ہوگی۔ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے تمام سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔اس بار کانگریس ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ مل کر الیکشن لڑ رہی ہے۔ کانگریس نے اتحاد کے تحت نو سیٹیں اپنے لیے رکھی ہیں۔ ایک سیٹ، کروکشیتر سیٹ، عام آدمی پارٹی کو دی گئی ہے، جہاں سے سشیل کمار گپتا میدان میں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج
قومی خبریں

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

Next Post
مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں پرگیہ سنگھ ٹھاکرعدالت میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اترکاشی میں شدید بارش نے  پھر تباہی مچائی

9 گھنٹے ago
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार