• Home
جمعہ, جولائی 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

عمران مرزا کی جانب سے ثانیہ اور شعیب کی طلاق کااعتراف

ٹینس اسٹار کےوالدنے انسٹا پر لکھاکہ شعیب اور ثانیہ کی طلاق چند ماہ قبل ہوئی تھی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2024
in کھیل
0
عمران مرزا کی جانب سے ثانیہ اور شعیب کی طلاق کااعتراف

حیدرآباد:پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے تیسری شادی کر لی اور انہوں نے ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو طلاق دے دی ہے۔ ثانیہ مرزا نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ ثانیہ اور ان کے گھر والوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیاتھا۔ لیکن اب ثانیہ کے والد عمران مرزا نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتےہوئے اطلاع دی ہے کہ ثانیہ اور شعیب کی طلاق چند ماہ قبل ہی ہوئی تھی۔ ثانیہ اور شعیب کی شادی 2010 میں ہوئی تھی۔ ان دونوں کا رشتہ تقریباً 14 سال تک چلا۔ ثانیہ کے گھر والوں نے ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا تھا۔لیکن اب ثانیہ کے والد نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کیاہے۔
ثانیہ کے اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا، ’’ثانیہ اپنی ذاتی زندگی کو عوام سے دور رکھتی ہے۔ تاہم آج یہ کہنا ضروری ہے کہ شعیب اور ثانیہ کی طلاق چند ماہ قبل ہوئی تھی۔ انہوں نے شعیب کو ان کی نئی زندگی کے لیے نیک تمنائیں بھی دی ہیں۔ اس نازک وقت میں تمام مداحوں اور چاہنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ ان کی پرائیویسی کا خیال رکھیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے
کھیل

ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے
کھیل

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع
کھیل

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن
کھیل

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی شاندار جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونےاور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ پھر شروع

14 گھنٹے ago
مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش میں قدم رکھتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا – اسد الزماں

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार