• Home
ہفتہ, جولائی 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ادبیات

غالب انسٹی ٹیوٹ میں اردو فارسی اور موسیقی کلاسز کے آن لائن کورس کا چوتھا بیچ مکمل

دسمبر میں ہوئے امتحان میں کامیاب ہونے والے طلبا کے لیے تقسیم اسناد کا پروگرام منعقد

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2024
in ادبیات
0
غالب انسٹی ٹیوٹ میں اردو فارسی اور موسیقی کلاسز کے آن لائن کورس کا چوتھا بیچ مکمل

نئی دہلی :غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اردو فارسی اور موسیقی کلاسز کے آن لائن کورس کا چوتھا بیچ مکمل ہو ا۔ یہ بیچ جولائی سے شروع ہوا تھا اور دسمبر میں ہونے والے امتحان کے بعد کامیاب ہونے والے طلبا کے لیے تقسیم اسناد کا پروگرام ایوان غالب میں منعقد کیا گیا۔ پروفیسر امیتاب چکرورتی، ڈین فیکلٹی آف آرٹس، دہلی یونیورسٹی نے اس جلسے میں بطور مہمان خصوصی شرکت فرمائی اور اپنے ہاتھوں سے طلبا کو اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ہمارے یہاں مثل مشہور ہے کہ گرو مل جاتے ہیں چیلا نہیں ملتا، لیکن آج اس پروگرام میں شریک ہو کر مجھے لگا کہ سچی لگن ہو تو اچھے گرو اور چیلے سبھی مل جاتے ہیں۔
غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر ادریس احمد نے کہا کہ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے اردو، فارسی اور موسیقی کلاسز کا چوتھا بیچ مکمل ہوا اور ہم تقسیم اسناد کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبا کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اردو فارسی کے استاد جناب طاہر الحسن نے اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے کہا میں اس موقع پر ڈاکٹر نرملا جوزف جن کی عمر 85 برس ہے اور پیشے سے ایک ڈاکٹر ہیں، اور پروفیسر صفیہ بی جو کیرالہ یونیورسٹی سے رٹائرڈ ہیں کا خصوصی ذکر کرنا چاہتا ہوں کہ انھوں نے صرف ذاتی شوق اور جذبے کی بنیاد پر اردو فارسی سیکھی اور نمایاں کامیابی حاصل کی۔ موسیقی کے استاد جناب عبدالرحمٰن نے کہا کہ غالب انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے ہونے والی موسیقی کلاسز کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہمارے ایک طالب علم ٹی وی سیریل ’سارے گاما‘ میں عنقریب حصہ لینے جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حسن ضیاء کی کتاب ’اردو صحافت اور ادب‘ کا اجرا
ادبیات

حسن ضیاء کی کتاب ’اردو صحافت اور ادب‘ کا اجرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2025
عمران پرتاپ گڑھی کی جدوجہد اور خدمات پر مبنی کتاب  کا اجرا
ادبیات

عمران پرتاپ گڑھی کی جدوجہد اور خدمات پر مبنی کتاب کا اجرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2025
’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام آن لائن ’خطوط غالب کی ڈرامائی قرات‘ اختتام پذیر
ادبیات

’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام آن لائن ’خطوط غالب کی ڈرامائی قرات‘ اختتام پذیر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2025
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا افتتاح
ادبیات

دہلی میں سہ روزہ بین الاقوامی غالب سمیناراختتام پذیر  

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2024
عرب سے آنے والے ہر شخص کو حملہ ورسمجھنا تاریخ کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ پروفیسر فرحت نسرین
ادبیات

عرب سے آنے والے ہر شخص کو حملہ ورسمجھنا تاریخ کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ پروفیسر فرحت نسرین

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2024
دہلی میں غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا افتتاح
ادبیات

دہلی میں غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2024
Next Post
امریکی حملے میں شہید ا فرادکی یاد میں عراق میں سہ روزہ سوگ

امریکی حملے میں شہید ا فرادکی یاد میں عراق میں سہ روزہ سوگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سٹے بازی ایپ معاملے میں گوگل اور میٹا کو ای ڈی کا نوٹس

سٹے بازی ایپ معاملے میں گوگل اور میٹا کو ای ڈی کا نوٹس

1 گھنٹہ ago
مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند

مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem