• Home
منگل, جون 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کرنل سونارام چودھری بی جے پی چھوڑ کرکانگریس میں واپس آگئے

راجستھان کانگریس کمیٹی کانگریس کا اسکارف پہنا کر پارٹی کی رکنیت دلائی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2023
in قومی خبریں
0
کرنل سونارام چودھری بی جے پی چھوڑ کرکانگریس میں واپس آگئے

جے پور:راجستھان کے سابق ایم پی کرنل سونارام چودھری نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑ کر پھرے سے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی۔راجستھان پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور ترجمان سورنیم چترویدی نے کہا کہ چودھری کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے راجستھان انچارج سکھ جندر سنگھ رندھاوا نے ریاستی کانگریس کمیٹی کے وار روم جے پور میں پارٹی اسکارف پہنا کر پارٹی کی رکنیت دلائی۔ چترویدی نے کہا کہ ان کے علاوہ بی جے پی سے اسمبلی الیکشن لڑچکے کھینوسر اسمبلی حلقہ کے لیڈر بھاگیرتھ سنگھ مہاریہ، باڑی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی لیڈر پرشانت سنگھ پرمار اور ناواں اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار کے بھائی دارا سنگھ چودھری نے کانگریس پارٹی میں رکنیت لی۔رندھاوا نے کانگریس میں آنے پر ان سب کا خیر مقدم کیا۔ شامل ہونے والے لیڈروں نے کہا کہ ریاست میں کانگریس حکومت کی طرف سے کئے گئے عوامی فلاحی کاموں سے ریاست کے عوام کو فائدہ ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ متاثر ہوکر کانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن
قومی خبریں

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت

جون 8, 2026
ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا

سلطنت عمان میں طوفانی بارش ،18 افراد جاں بحق
قومی خبریں

شمال مشرقی ہندوستان میں جنوب مغربی مانسون کی پیش قدمی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت
قومی خبریں

جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
Next Post
دیر سے دروازہ کھولنے پر کپڑا تاجر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

1 گھنٹہ ago
پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार