• Home
منگل, جولائی 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

شہریوں کو جلد ملے گا نیا ڈیجیٹل پین کارڈ

پین 2.0 منصوبہ کے تحت موجودہ نظام کو پوری طرح سے اَپ گریڈ کرکے کیو آر کوڈ سہولت دی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2024
in قومی خبریں
0
شہریوں کو جلد ملے گا نیا ڈیجیٹل  پین کارڈ

نئی دہلی:کابینہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے انکم ٹیکس محکمہ کے پین 2.0 منصوبہ کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ مرکزی حکومت کے اہم پروگرام ڈیجیٹل انڈیا کے مطابق شہریوں کو جلد ہی کیو آر کوڈ سہولت والا نیا پین کارڈ ملے گا۔ اس منصوبہ پر 1435 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر اشونی وَیشنو نے کہا کہ پین کارڈ ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہے۔ متوسط طبقے، چھوٹے کاروباری سبھی کے لیے یہ ضروری ہے۔ پین 2.0 منصوبہ کے تحت موجودہ نظام کو پوری طرح سے اَپ گریڈ کرکے کیو آر کوڈ سہولت دی جائے گی۔ یہ پوری طرح سے پیپر لیس اور آن لائن ہوگا۔
اشونی ویشنو نے کہا کہ کاروباری دنیا کی طرف سے بہت مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ کیا تین چار الگ الگ ‘کامن بزنس آڈینٹیفائر’ کی جگہ کوئی ایک آڈینٹیفائر ہو سکتا ہے؟ اسے دیکھتے ہوئے پین، ٹین وگیرہ کو مربوط کیا جائے گا۔ پین ڈاٹا والٹ سسٹم کو بھی لازمی کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ لوگ کئی جگہ پین کی تفصیل دیتے ہیں۔ ڈاٹا والٹ سسٹم سے یہ یقینی کیا جائے گا کہ جن لوگوں نے ہمارا پین تفصیل لیا ہے، وہ اسے محفوظ رکھیں گے۔ ایک یونیفائڈ پورٹل رہے گا۔ شکایتوں کے حل پر پوری توجہ دی جائے گا۔ لوگوں کو کسی طرح کا مسئلہ ہونے پر اس کا جلد حل کیا جائے گا۔
ویشنو نے کہا کہ ابھی تک پین کارڈ کو آپریٹ کرنے والے سافٹ ویئر 15 سے 20 سال پرانے ہیں۔ جن میں کئی طرح کی پریشانی آتی ہے۔ نئے سسٹم کے تحت پین کارڈ سے جڑے سارے نظام کو ڈیجیٹل طور سے تیار کیا جائے گا، جس سے شکایتوں کا حل ہو سکے گا۔قابل ذکر ہے کہ تقریباً 78 کروڑ پین پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں۔ ان میں سے 98 فیصد لوگوں کے پاس ہیں۔ پین 2.0 پروجیکٹ تیز سروسز اور ایفی شی اینسی کے ذریعہ ٹیکس دہندگان کے تجربہ کو بہتر بنائے گا۔ تیز پروسیسنگ کے لیے آسان ٹیکس پیئر رجسٹریشن اور سروسز کا فائدہ ملے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
قبائلیوں کووَنواسی کہنا ان کے لسانی وقاراوررہن سہن کو مٹانا ہے۔راہل
قومی خبریں

اوڈیشہ میں جنسی ہراسانی کے بعد خودسوزی کرنے والی طالبہ کی موت پر سیاسی ہلچل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
مندر کا پرساد کھا کر 50 سے زائد عقیدتمند ہوئے بیمار
قومی خبریں

مندر کا پرساد کھا کر 50 سے زائد عقیدتمند ہوئے بیمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مقدمہ دہلی منتقل کرنے کی اعظم خان کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
سوشل میڈیا پر ہریانہ حکومت کی کڑی نظر۔چار ضلعوں میں انٹر نیٹ خدمات 5اگست تک بند
قومی خبریں

نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق
قومی خبریں

کیرالہ میں نپاہ وائرس سے ایک اور موت سے ریاست بھر میں تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
Next Post
دولہے کی سرکاری نوکری نہ ہونے کی وجہ سے دلہن نے بارات واپس لوٹا دی

دولہے کی سرکاری نوکری نہ ہونے کی وجہ سے دلہن نے بارات واپس لوٹا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند

جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: جماعت اسلامی ہند

4 گھنٹے ago
این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem