• Home
منگل, جون 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

سی آئی اے ڈائریکٹر برنز نے گزشتہ ماہ چین کا خفیہ دورہ کیا ہے: امریکی عہدیدار

امریکہ کی چین کے ساتھ روابط بحالی کی کوششوں کے دوران برنز کا دورہ بے سود رہا: ذرائع

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2023
in عالمی خبریں
0
سی آئی اے ڈائریکٹر برنز نے گزشتہ ماہ چین کا خفیہ دورہ کیا ہے: امریکی عہدیدار

ایک امریکی عہدیدار نے جمعہ کو بتایا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنز نے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان رابطے کی لائنوں کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دینے کے لیے مئی میں چین کا ایک خاموش دورہ کیا ہے۔

امریکی عہدیدار نے ’’ العربیہ‘‘ کو بتایا کہ گزشتہ ماہ ، ڈائریکٹر برنز نے بیجنگ کا سفر کیا جہاں انہوں نے چینی ہم منصبوں سے ملاقات کی اور انٹیلی جنس چینلز میں مواصلات کی کھلی لائنوں کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا

سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے سفر کی خبر سب سے پہلے فنانشل ٹائمز نے دی تھی۔ برنز کا سفر بائیڈن انتظامیہ کے عہدیداروں کی چینی ہم منصبوں کیساتھ براہ راست بات چیت کرنے کی کوششوں کے دوران کیا گیا تھا تاہم اس حوالے سے یہ دوہ بے سود ثابت ہوا ہے۔

گزشتہ ماہ چین نے پینٹاگون کی جانب سے اپنے دفاعی سربراہان کے درمیان فون کال کی پیشکش کو مسترد کر دیا تھا۔ جمعہ کو سکریٹری آف ڈیفنس لائیڈ آسٹن نے سنگاپور میں ’’شنگری لا‘‘ ڈائیلاگ میں عشائیہ کے دوران اپنے چینی ہم منصب سے ہاتھ ملایا تھا۔

امریکہ اور چین کے تعلقات حالیہ برسوں میں تناؤ کا شکار ہوئے ہیں اور امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس سال کے شروع میں بیجنگ کا دورہ واشنگٹن روانہ ہونے سے چند گھنٹے قبل ہی منسوخ کر دیا تھا۔ بلنکن نے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب ایک چینی جاسوس غبارہ الاسکا کے قریب دیکھا گیا اور اس نے پورے براعظم امریکہ کا سفر کیا۔ امریکی صدر بائیڈن نے غبارے کو جنوبی کیرولینا کے ساحل پر نیچے گرانے کا حکم دے دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات
عالمی خبریں

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے
عالمی خبریں

امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
Next Post
روایتی مبلغین لوگوں کو دھوکہ دینے والے خیالات سے رجوع کرلیں: سعودی وزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

8 گھنٹے ago
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार