• Home
جمعہ, اکتوبر 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

چراغ نے این  ڈی اے سے 6  لوک سبھا اور ایک راجیہ سبھا  سیٹ مانگی

ایل جے پی میں تقسیم ہونے سے پہلے پارٹی کو 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں 6 سیٹیں ملی تھیں اور اس نے تمام سیٹیں جیت لی تھیں اور اسی وجہ سے چراغ پاسوان نے تمام 6 لوک سبھا نشستوں پر دعویٰ کیا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2023
in قومی خبریں
0
چراغ نے این  ڈی اے سے 6  لوک سبھا اور ایک راجیہ سبھا  سیٹ مانگی

چراغ پاسوان کی لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کو 18 جولائی کو وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والی این ڈی اے میٹنگ میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے، لیکن  نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق  چراغ پاسوان نے اجلاس میں شرکت کے لیے بی جے پی کے سامنے کچھ شرائط رکھی ہیں۔

این ڈی اے میٹنگ میں شامل ہونے سے پہلے چراغ پاسوان نے بی جے پی کے سامنے ایک مطالبہ رکھا ہے کہ ان کی پارٹی کو لوک سبھا انتخابات میں 6 سیٹیں اور ایک راجیہ سبھا سیٹ ملنی چاہیے، اس کے بعد ہی وہ این ڈی اے میں شامل ہوں گے۔

اگر ذرائع کی مانیں تو چراغ پاسوان کا ماننا ہے کہ ایل جے پی میں تقسیم ہونے سے پہلے پارٹی کو 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں 6 سیٹیں ملی تھیں اور اس نے تمام سیٹیں جیت لی تھیں اور اسی وجہ سے چراغ پاسوان نے تمام 6 لوک سبھا نشستوں  پر دعویٰ کیا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ 2021 میں لوک جن شکتی پارٹی میں پھوٹ پڑ گئی تھی اور پھر چراغ پاسوان کے چچا پشوپتی پارس کی قیادت میں راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی بنی تھی،   پشوپتی این ڈی اے میں شامل ہوگئے تھے اور مرکز میں وزیر بن گئے تھے۔ . دوسری طرف چراغ پاسوان کی قیادت میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) بنائی گئی۔

واضح رہے  پشوپتی پارس کا کیمپ مضبوط ہو گیا کیونکہ چراغ پاسوان کے علاوہ لوک جن شکتی پارٹی کے تمام ممبران اسمبلی پشوپتی پارس کی قیادت میں راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ اس کے باوجود چراغ پاسوان 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں تمام 6 لوک سبھا سیٹوں پر اپنی پارٹی کا دعویٰ کر رہے ہیں اور راجیہ سبھا سیٹ کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔

اہم بات یہ ہے کہ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے بی جے پی کی جانب سے چراغ پاسوان اور چچا پشوپتی پارس کو متحد کرنے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں، لیکن انہیں اس میں کامیابی نہیں ملی ہے۔ حال ہی میں نیتانند رائے نے چراغ پاسوان سے پٹنہ میں اور پھر پشوپتی پارس سے دہلی میں ملاقات کی تھی لیکن اس کے باوجود چچا اور بھتیجے کے درمیان اختلافات  جاری ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی اہلیہ کا انتقال
قومی خبریں

جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی اہلیہ کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2025
ٹرمپ کا فرضی آدھار کارڈبنوانے پر روہت پوار کے خلاف مقدمہ درج
قومی خبریں

ٹرمپ کا فرضی آدھار کارڈبنوانے پر روہت پوار کے خلاف مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2025
نتیش کٹارا قتل کیس میں سزا یافتہ سکھ دیو یادو کی سڑک حادثے میں موت
قومی خبریں

نتیش کٹارا قتل کیس میں سزا یافتہ سکھ دیو یادو کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2025
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

50 روپے کی رشوت کے الزام میں معطل ٹی ٹی ای کو 37 سال بعد ملا انصاف

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

جماعتِ اسلامی ہند نے ملک گیر SIR پر اٹھائے کئی اہم سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
سعودی عرب میں سمندری طوفان کی ابہاشہر کے ساحل سے ٹکر
قومی خبریں

گردابی طوفان ’مونتھا‘ آندھرا کے ساحل کو پار کر گیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
Next Post
اگلے سال رام مندر کو عقیدت مندوں کے لیے کھولنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

اگلے سال رام مندر کو عقیدت مندوں کے لیے کھولنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

20 گھنٹے ago
جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی اہلیہ کا انتقال

جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی اہلیہ کا انتقال

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem