• Home
اتوار, اگست 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

    راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

    ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

گونڈا ضلع میں دردناک سڑک حادثہ- 11 لوگوں کی موت

بولیرو کو سائڈ سے گزارنے کی کوشش کے دوران اچانک گاڑی کا توازن بگڑ گیا اور وہ نہر میں جا گری

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2025
in ریاستی خبریں
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

اتر پردیش کے گونڈا ضلع میں ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک بولیرو کے بے قابو ہو کر نہر میں گر جانے سے 11 لوگوں کی موت ہو گئی۔ بولیرو میں 15 افراد سوار تھے جن میں 11 کی موت کے علاوہ دیگر 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ان میں ایک لاپتہ ہے۔’آج تک‘ کی خبر کے مطابق واقعہ گونڈا ضلع کے اٹیا تھوک تھانہ علاقے کے رہرا گاؤں کا ہے۔ بولیرو میں سوار سبھی لوگ درشن کے لیے جا رہے تھے۔ شدید بارش کی وجہ سے نہر کے کنارے کی سڑک پھسل بھری تھی اور بے حد تنگ بھی۔ بولیرو کو سائڈ سے گزارنے کی کوشش کے دوران اچانک گاڑی کا توازن بگڑ گیا اور وہ نہر میں جا گری۔ گاڑی پانی میں پوری طرح غرقاب ہو گئی جس سے سوار لوگوں کو باہر نکلنے کا موقع ہی نیہں ملا۔ حادثے میں مرنے والوں کی ابھی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ صبح قریب 6.00 بجے ایک زور کی آواز سنائی دی۔ کچھ ہی دیر میں لوگ موقع پر پہنچے تو دیکھا کہ بولیرو نہر میں ڈوب چکی تھی۔ موقع پر خوفناک منظر تھا۔ لوگوں کی چیخ و پکار تھی۔ دیہی لوگوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی اور خود بھی بچاؤ کام میں لگ گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ضلع مجسٹریٹ پرینکا رنجن اور ایس پی ونیت جائسوال موقع پر پہنچے۔ انتظامیہ کے افسروں کے ساتھ این ڈی آر ایف کی ٹیم، پولیس دستہ اور مقامی غوطہ خوروں نے لاشوں کی تلاش شروع کی۔ ’امر اجالا‘ کی خبر کے مطابق اب تک 11 عقیدت مندوں کی لاش برآمد کی جا چکی ہے۔ ایک شخص کی تلاش اب بھی جاری ہے جبکہ تین لوگوں نے کسی طرح باہر نکل کر اپنی جان بچائی۔حادثہ میں ہلاک ہونے والے لوگوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ انتظامیہ نے سبھی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ متاثرین کنبہ کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چھتیس گڑھ: اسکول میں بچوں کو کتے کا جوٹھا کھاناکھلادیا
ریاستی خبریں

چھتیس گڑھ: اسکول میں بچوں کو کتے کا جوٹھا کھاناکھلادیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ
بہار

ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ
بہار

ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج
بہار

رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ
بہار

اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

گونڈا ضلع میں دردناک سڑک حادثہ- 11 لوگوں کی موت

4 سیکنڈز ago
چھتیس گڑھ: اسکول میں بچوں کو کتے کا جوٹھا کھاناکھلادیا

چھتیس گڑھ: اسکول میں بچوں کو کتے کا جوٹھا کھاناکھلادیا

6 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार