• Home
اتوار, اگست 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

    راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

    ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

چھتیس گڑھ: اسکول میں بچوں کو کتے کا جوٹھا کھاناکھلادیا

مقامی ایم ایل اے سندیپ ساہو نے وزیر اعلیٰ کو خط لکھ کرشکایت کی -78 بچوں کو لگا اینٹی ریبیز انجیکشن، جانچ شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2025
in ریاستی خبریں
0
چھتیس گڑھ: اسکول میں بچوں کو کتے کا جوٹھا کھاناکھلادیا

بلودا بازار : چھتیس گڑھ کے بلودا بازار ضلع کے سرکاری اسکول کے بچوں کو کتے کا جوٹھا کھانا کھلائے جانے کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ پلاری بلاک کے لچھن پور گاؤں کے گورنمنٹ مڈل اسکول میں پڑھنے والے بچوں نے بتایا کہ مڈ ڈے میل کا کھانا اسکول میں کھلا رکھا ہوا تھا۔ اس دوران آوارہ کتوں نے سبزی کو جوٹھا کر دیا۔بچوں نے یہ بات اسکول کے ٹیچرس کو بتائی، جس کے بعد ٹیچرس نے کھانا بنانے والی خواتین کو بچوں کو جوٹھا کھانا دینے سے منع کر دیا لیکن اس کے باوجود بچوں کو وہ کھانا دیا گیا۔ بچوں نے اس کی شکایت اپنے سرپرستوں سے کی جس کے بعد وہ اسکول پہنچ گئے۔پوچھ تاچھ کے بعد اسکول کے 78 بچوں کو اینٹی ریبیز کا انجیکشن دیا گیا۔ وہیں اس معاملے کی شکایت مقامی ایم ایل اے سندیپ ساہو نے وزیر اعلیٰ کو خط لکھ کر کی ہے۔ ساتھ ہی معاملے کی پوری جانچ کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

’آج تک‘ کی خبر کے مطابق یہ معاملہ 29 جولائی منگل کا ہے۔ دوپہر میں جب اسکول کے بچوں کو ’جے سیلف ہیلپ ویمن گروپ‘ کی خواتین کھانا کھلا رہی تھیں، اس دوران ایک آوارہ کتا سبزی جوٹھا کر گیا۔ کچھ بچوں نے یہ دیکھا اور ٹیچرس کو اس کی اطلاع دی۔ لیکن ٹیچرس کے ذریعہ منع کرنے کے باوجود خواتین نے یہ کہتے ہوئے 84 بچوں کو سبزی کھانے کے لیے پیش کر دی کہ کتے نے سبزی کو جوٹھا نہیں کیا ہے۔

اس کے بعد بچوں کے سرپرست اور گاؤں کے لوگ واقعہ کی اطلاع دینے کے لیے اسکول پہنچے۔ اطلاع ملنے پر اسکول انتظامیہ اور گاؤں والے بچوں کو لے کرپرائمری ہیلتھ سینٹر پہنچے جہاں 78 بچوں کو اینٹی ریبیز انجیکشن کا ایک ڈوز لگایا گیا۔ معاملے کی شکایت اعلیٰ افسروں سے کی گئی۔معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ہفتہ کو ایس ڈی ایم دنیش نکنج، بی ای او نریش ورما سمیت دیگر افسران اسکول پہنچے اور اس معاملے میں بچوں، اسکول انتظامیہ اور اہل خانہ کے بیان درج کیے۔ ساتھ ہی افسروں نے اسکول میں بنا ہوا کھانا بھی کھایا۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
ریاستی خبریں

گونڈا ضلع میں دردناک سڑک حادثہ- 11 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ
بہار

ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ
بہار

ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج
بہار

رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ
بہار

اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
Next Post
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

گونڈا ضلع میں دردناک سڑک حادثہ- 11 لوگوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

گونڈا ضلع میں دردناک سڑک حادثہ- 11 لوگوں کی موت

2 منٹس ago
چھتیس گڑھ: اسکول میں بچوں کو کتے کا جوٹھا کھاناکھلادیا

چھتیس گڑھ: اسکول میں بچوں کو کتے کا جوٹھا کھاناکھلادیا

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार