• Home
منگل, اپریل 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

آئی پی ایل کے پہلے میچ میں چنئی سپر کنگزکی فتح 

رائل چیلنجرز بنگلورایک بار پھرچیپاک میںمخالف ٹیم کو شکست دینے میں ناکام رہا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2024
in کھیل
0
آئی پی ایل کے پہلے میچ میں چنئی سپر کنگزکی فتح 

رائل چیلنجرز بنگلورایک بار پھرچیپاک میں، چنئی سپر کنگز کو شکست دینے میں ناکام رہا۔ بنگلورو نے 2008 میں پہلی اور آخری بار چنئی کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دی تھی۔ آئی پی ایل 2024 کے پہلے میچ میں سی ایس کے نے آر سی بی کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ چنئی کی جانب سے بلے بازی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شیوم دوبے نے 5 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 38 (28 گیندوں) کا سب سے زیادہ اسکور بنایا۔ جب کہ بولنگ میں مستفیض الرحمان نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جڈیجہ نے دوبے کا ساتھ دیتے ہوئے ٹیم کو جیت دلانے میں مدد کی ۔
چیپاک میں کھیلے گئے میچ میں چنئی نے شروع سے آخر تک بنگلورو پر غلبہ حاصل کیا۔ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد، آر سی بی نے 20 اووروں میں بورڈ پر 173/6 رنز بنائے۔ چنئی کے گیند بازوں نے بیچ میں آر سی بی کے بلے بازوں کو کافی پریشان کیا ،لیکن آخر میں دنیش کارتک اور انوج راؤت نے چھٹے وکٹ کے لیے 95 (50 گیندوں) کی شراکت داری کی، جس کی وجہ سے ٹیم معقول ٹوٹل بنانے میں کامیاب رہی۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے چنئی نے 18.4 اوور میں 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا
کھیل

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
Next Post
کوئی بھی بڑا اخبار انتخابی بانڈز سے متعلق اشتہار چھاپنے کو تیار نہیں۔جے رام رمیش

کوئی بھی بڑا اخبار انتخابی بانڈز سے متعلق اشتہار چھاپنے کو تیار نہیں۔جے رام رمیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرمپ کابینہ کی رُکن لوری شاویز عہدے سے دستبردار

ٹرمپ کابینہ کی رُکن لوری شاویز عہدے سے دستبردار

1 گھنٹہ ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

دہلی فساد : 10 ملزمان عدم ثبوت کی بنیاد پر بری

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem