• Home
ہفتہ, جولائی 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کوئی بھی بڑا اخبار انتخابی بانڈز سے متعلق اشتہار چھاپنے کو تیار نہیں۔جے رام رمیش

کانگریس رہنما نے کہا کہ ہم ان لوگوں کی ہمت کو سلام کرتے ہیں جنہوں نے اسے چھاپنے کا حوصلہ دکھایا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2024
in قومی خبریں
0
کوئی بھی بڑا اخبار انتخابی بانڈز سے متعلق اشتہار چھاپنے کو تیار نہیں۔جے رام رمیش

نئی دہلی: کانگریس نے ہفتہ کے روز مسلسل دوسرے دن دعویٰ کیا کہ کوئی بھی بڑا اخبار انتخابی بانڈز کے حوالے سے اس کے تیار کردہ اشتہار چھاپنے کے لیے تیار نہیں ہے۔کانگریس کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے آج کہا کہ پارٹی نے انتخابی بانڈز سے بی جے پی کی کمائی پر ایک اشتہار تیار کیا اور اسے مسلسل دوسرے دن اخبارات کو بھیجا لیکن چند اخبارات کے علاوہ کسی نے اسے شائع نہیں کیا۔انہوں نے کہا، "آج بھی کچھ اخبارات نے انڈین نیشنل کانگریس کی طرف سے دیے گئے اس اشتہار کو چھاپنے سے انکار کر دیا، جب کہ کچھ دیگر اخبارات نے اسے چھاپا۔ ہم ان لوگوں کی ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اسے چھاپنے کا حوصلہ دکھایا۔اشتہار میں لکھا گیا ہے، ’’دنیا کا سب سے بڑا چندہ وصولی کا ریکیٹ- ’چندہ دو، دھندہ لو‘۔ بی جے پی نے 2 جنوری 2018 سے 15 فروری 2024 تک الیکٹورل بانڈز سے 82 ارب روپے سے زیادہ کی وصولی کی۔ بدل دو اس بار، وصولی کی سرکار۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے بعد این ٹی اے کے 47 افسران برطرف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جامع مسجد کے سابق شاہی امام سید احمد بخاری مظفرنگر کی عدالت میں پیش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
پیپر لیک احتجاج کے دوران زخمی طالب علم کو میڈیا کے سامنے لائے راہل

زبردست ہنگامہ کے درمیان راجیہ سبھا میں ’وندے ماترم بل‘ پیش

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے حکومت سے طلب کیا امتحانی اصلاحات کا مکمل روڈ میپ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

بس بم دھماکہ کیس میں سزا یافتہ عبدالحمید کی سزائے موت 29 سال بعد کالعدم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2026
Next Post
مدھیہ پردیش کے دھار واقع بھوج شالہ میں دوسرے دن بھی سروے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ

طلبہ کے احتجاج کے بعد این ٹی اے کے 47 افسران برطرف

7 گھنٹے ago
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام

جامع مسجد کے سابق شاہی امام سید احمد بخاری مظفرنگر کی عدالت میں پیش

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार