• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

طالبہ کا حجاب پھاڑنے والی ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

باندی پورہ کا واقعہ۔ اسکول انتظامیہ نے کاروائی نہ کی تو پولیس کا سہارا لیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2023
in ریاستی خبریں
0
طالبہ کا حجاب پھاڑنے والی ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

سری نگر۔ جموں کشمیر کے ضلع باندی پور میں ایک طالبہ کے مبینہ حجاب پھاڑنے والی ایک ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک طالبہ نے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے الزام لگایا کہ ایک ٹیچر اس سے وقت رجوع ہوئی جب وہ کلاس روم میں بیٹھی ہوئی تھی اور زبردستی اس کاحجاب پھاڑدیا ہے۔
طالبہ کا الزام ہے کہ وہی ٹیچر اس کو اس کے کلاس ساتھیوں کو ہراساں کررہی تھی‘ مگر اس نے زبردستی حجاب پھاڑ دیا۔لڑکی نے یہ بھی کہاکہ ماضی میں اس نے والدین سے ہراسانی کا ذکر بھی کیاتھالیکن اس معاملے کو لیکر جب لڑکی کی ماں کے اسکول آئی تو ملزم ٹیچرنےانہیں روک دیا اور ان پر چلانے لگی اوراسکول احاطے میں موجودگی پر سوال کھڑا کیاتھا۔
ذرائع نے کہاکہ ”طالب علم نے کہاکہ اس نے مسئلے کی بار بار اسکول کے پرنسپل او ردیگر کو اطلاع دی‘لیکن افسوس کہ کبھی کوئی کاروائی نہیں کی گئی“۔آئی پی سی کی 354اور پی او سی ایس او ایکٹ کی 9/10کے دفعات کے تحت ایک مقدمہ باندی پور پولیس اسٹیشن میں ٹیچرس کے خلاف مقدمہ درج کیاگیااورمزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار
ریاستی خبریں

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
پیچھے سے لاٹھیوں سے مارنا تشدد نہیں۔گجرات پولیس کی عجیب وغریب دلیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

1 گھنٹہ ago
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार