• Home
بدھ, ستمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ادبیات

منور رانالکھنئوکے عیش باغ کے قبرستان میں سپرد خاک

مشہور نغمہ نگار جاوید اختر نے لکھنو پہنچ کر ان کی تدفین میں شرکت کی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2024
in ادبیات
0
منور رانالکھنئوکے عیش باغ کے قبرستان میں سپرد خاک

لکھنو: اردو کے مشہور شاعر منور رانا (71) کو عیش باغ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ مشہور نغمہ نگار جاوید اختر نے لکھنو پہنچ کر ان کی تدفین میں شرکت کی ۔ منور رانا کی نماز جنازہ ندوہ کالج میں ادا کی گئی، کئی مشہور ہستیوں نے شرکت کی ۔ وزیراعظم نریندر مودی ، کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو سمیت کئی دیگر شخصیات نے ان کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔
منور رانا کی تدفین میں شرکت کیلئے لکھنو پہنچے جاوید اختر نے کہا کہ یہ شاعری اور اردو کے لئے بہت بڑا نقصان ہے… مجھے اس کا بہت افسوس ہے۔ یہ نسل ایک ایک کر کے رخصت ہو رہی ہے اور اس کی تلافی کبھی نہیں ہو گی، ان کی کمی کا ہمیشہ احساس ہوگا… ان کی شاعری متاثر کن ہے، ان کا اپنا انداز تحریر تھا۔ اچھی شاعری کرنا کافی مشکل ہے لیکن اس سے بھی زیادہ مشکل اپنی شاعری کرنا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حسن ضیاء کی کتاب ’اردو صحافت اور ادب‘ کا اجرا
ادبیات

حسن ضیاء کی کتاب ’اردو صحافت اور ادب‘ کا اجرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2025
عمران پرتاپ گڑھی کی جدوجہد اور خدمات پر مبنی کتاب  کا اجرا
ادبیات

عمران پرتاپ گڑھی کی جدوجہد اور خدمات پر مبنی کتاب کا اجرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2025
’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام آن لائن ’خطوط غالب کی ڈرامائی قرات‘ اختتام پذیر
ادبیات

’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام آن لائن ’خطوط غالب کی ڈرامائی قرات‘ اختتام پذیر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2025
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا افتتاح
ادبیات

دہلی میں سہ روزہ بین الاقوامی غالب سمیناراختتام پذیر  

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2024
عرب سے آنے والے ہر شخص کو حملہ ورسمجھنا تاریخ کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ پروفیسر فرحت نسرین
ادبیات

عرب سے آنے والے ہر شخص کو حملہ ورسمجھنا تاریخ کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ پروفیسر فرحت نسرین

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2024
دہلی میں غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا افتتاح
ادبیات

دہلی میں غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2024
Next Post
ا ب سچن تندولکر ہوئے ڈیپ فیک کے شکار

ا ب سچن تندولکر ہوئے ڈیپ فیک کے شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

12 گھنٹے ago
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार