• Home
جمعہ, اپریل 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آسام میں بے دخلی کی مہم کے تحت ۱۵۰؍ گھروں پرچلے بلڈوزر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2024
in قومی خبریں
0
آسام میں بے دخلی کی مہم کے تحت ۱۵۰؍ گھروں پرچلے بلڈوزر

کچوتالی گاؤں، میٹروپولیٹن ضلع کمرپور، آسام میں ۱۵۰؍ خاندانوں کے گھروں پر بلڈورز چلائے گئے ہیں ۔ خیال رہے کہ آسام حکومت کے منگل کو بے دخلی کی مہم کا دوبارہ آغاز کرنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے آسام پولیس نے پرتشدد مظاہروں کے درمیان ۲؍ افراد کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔
دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے حکام نے ۹؍ ستمبرکو تقریباً ۲۴۰؍ گھروں پر بلڈوزرچلائے گئے تھے جن میں سے زیادہ تر گھر بنگالی مسلمانوں کے تھے۔ یہاں کے شہریوں کے دہائیوں قبل یہاں اپنے گھر بسائے تھے۔۳؍دن بعد یعنی ۱۲؍ستمبر کو حکام دوبارہ واپس آئے تھے اور انہوں نے ۲؍ گھنٹے میں اس جگہ کو خالی کرنے کا نوٹس دیا تھا۔ اس کے بعد یہاں کے باشندوں اور حکام کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا تھا۔ اسی معاملے میں پولیس نے ۲؍افراد پر گولی چلاکر انہیں قتل کیا تھا۔ ۳۳؍ افراد، جن میں ۲۲؍حکومتی افسران اور پولیس افسران بھی شامل ہیں، اس تصادم میں زخمی ہوئے تھے۔ یہاں کے رہائشی افراد نے گوہاٹی ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا اور حکام کی جانب سے بے دخلی کے نوٹس کو چیلنج کیا تھا جو انہیں ۱۳؍ستمبر کو دیئے گئے تھے۔بے دخلی کے نوٹس میں مبینہ طور پر کہا گیا ہے کہ ’’یہاں آباد افراد نے زمین پر ’’غیر قانونی قبضہ‘‘ کیا ہوا ہے اور یہ دعویٰ کرنا ’’ناجائز‘‘ ہے کہ یہ زمین ان کی ہے کیونکہ آسام کے لینڈ اور ریونیو ریگولیشن کے مطابق یہ زمین درج فہرست قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال
قومی خبریں

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
کانگریس کے ذریعے 539لوک سبھا حلقوں کے لئے کوارڈینٹرس کی فہرست جاری
قومی خبریں

آئی اے ایس افسر رنکو سنگھ راہی کے استعفیٰ پر کانگریس کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

مولانا عبداللہ سالم کے ساتھ حراست میں مبینہ بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
جیتن رام مانجھی نے نتیش کے بیٹے کا سیاست میں کیا استقبال
قومی خبریں

سوال پوچھے جانے کے دوران ایوان میں مانجھی کی عدم موجودگی پر اسپیکر کا  اظہار برہمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں
قومی خبریں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

تاریخی ’بھوج شالہ‘ تنازعہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
Next Post
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

تقریباً 4 درجن دوائیاں معیار کے ٹیسٹ میں فیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

13 گھنٹے ago
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem