• Home
جمعہ, نومبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بجٹ 2025 نتیش حکومت کا آخری بجٹ -تیجسوی یادو

مرکزی حکومت بہار کے ساتھ سوتیلا سلوک کر رہی ہے۔ بجٹ میں حکومت ہماری بات رکھے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2025
in بہار
0
مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

پٹنہ:پٹنہ میں بہار اپوزیش لیڈر اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے اتوار (2 مارچ) کو نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’کاریہ کرتا درشن سہ سنواد کاریہ کرم‘ میں کارکنوں اور عام لوگوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل کو سنا تو معلوم ہوا کہ خواتین مہنگائی سے پریشان ہیں۔ اس لیے ہم نے اعلان کیا ہے کہ اگر ہم اقتدار میں آئیں گے تو ’مائی بہن یوجنا‘ کی شروعات کریں گے، جس کے تحت خواتین کو 2500 روپے دیے جائیں گے۔

تیجسوی یادو نے بجٹ کے حوالے سے کہا کہ کل (3 مارچ) کو بہار کا بجٹ آئے گا۔ گورنر کا خطاب ہوا، پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ کس طرح کی باتیں کہہ رہے ہیں۔ مرکزی حکومت بہار کے ساتھ سوتیلا سلوک کر رہی ہے۔ بجٹ میں حکومت ہماری بات رکھے۔ سوشل سیکورٹی پنشن 400 روپے ہے، جو ملک کے دیگر ریاستوں کے مقابلے بہار میں سب سے کم ہے، اس کو 1500 روپے کیا جائے، مہنگائی سب سے زیادہ ہے۔ بجٹ جو کل آئے گا اس میں یہ اعلان کریے کہ ہر ماہ خواتین کو 2500 روپے دیا جائے گا۔

تیجسوی یادو نے یہ بھی کہا کہ کل نتیش حکومت کا آخری بجٹ ہے۔ ہماری کوشش رہے گی ہمارے مطالبات کو بجٹ میں شامل کیا جائے۔ بجٹ میں بہار حکومت اعلان کرے کہ گیس سلینڈر 500 روپے میں ملے گا۔ ذات پر مبنی مردم شماری کے بعد اقتصادی سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ 94 لاکھ غریب فیملی ہیں۔ ان غریب فیملی کو حکومت 2-2 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرے۔ علاوہ ازیں تیجسوی یادو نے کہا کہ بہار میں عظیم اتحاد کی حکومت میں ذات پات پر مبنی مردم شماری کے بعد ریزرویشن کا دائرہ بڑھایا گیا تھا، لیکن عدالت نے اسے منسوخ کر دیا۔ مرکزی حکومت نے بڑھے ہوئے ریزرویشن کو آئین کے 9ویں شیڈول میں شامل نہیں کیا اور نہ ہی نتیش کمار اسے مرکزی حکومت سے کرا پائے۔ ریزرویشن کا دائرہ بڑھانے کی تجویز پاس کی جائے، ہم حمایت کریں گے۔

تیجسوی یادو نے بی جے پی کو ریزرویشن چور پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ذات پات پر مبنی مردم شماری کی بنیاد پر کل بجٹ پیش کیا جائے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وہ بجٹ اجلاس میں بہار حکومت کو بے نقاب کریں گے، وہ بھی اعداد و شمار کے ساتھ۔ بہار حکومت 15 سال پرانی بے کار گاڑی ہے۔ لوگ نئی اور تیز کاروں میں سواری کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم مودی جتنی بار چاہیں آ جائیں۔ عوام بہار اسمبلی انتخاب میں این ڈی اے حکومت کو اچھا سبق سکھائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بہار

بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
Next Post
اتراکھنڈ برفانی تودہ حادثہ:مرنے والوں کی تعداد  8 ہو ئی

اتراکھنڈ برفانی تودہ حادثہ:مرنے والوں کی تعداد 8 ہو ئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

5 گھنٹے ago
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem