• Home
ہفتہ, مارچ 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

اہل خانہ کو شبہ ہے کہ ٹیچر نے انہیں قتل کیا ہے-تفتیش جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2025
in بہار
0
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

پٹنہ:ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت کی سنسنی خیز خبر ای ہے-نیوز پورٹل ’اے بی پی‘کی خبر کے مطابق پولیس نے دونوں بچوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے بھجوا دی ہیں۔۔ تفتیش کے لیے موقع پر پہنچی پولیس نے آس پاس کے لوگوں سے پوچھ گچھ کی لیکن ابھی تک بہت سی باتیں واضح نہیں ہوسکیں۔اس پورے معاملے میں متوفی بچوں کے والد کا الزام ہے کہ دونوں بچے جمعہ کو ایک ٹیچر کے گھر پڑھنے گئے تھے۔ کافی دیر تک بچے گھر نہ آنے پر ٹیچر سے فون پر پوچھ گچھ کی گئی۔ ٹیچر نے بتایا کہ بچے گھر چلے گئے ہیں۔ اس کے بعد جب اہل خانہ کو کسی ناخوشگوار چیز کا شبہ ہوا تو پولیس کو اس کی اطلاع دی گئی۔شائع خبر کے مطابق  اہل خانہ کو شبہ ہے کہ ٹیچر نے انہیں قتل کیا ہے۔

دوسری جانب بچوں کے جسموں پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔ تاہم یہ قتل ہے یا موت گاڑی میں بند ہونے کی وجہ سے دم گھٹنے سے ہوئی ہے یہ تو پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہی پتہ چلے گا۔ دونوں بچوں کی لاشیں ملنے کے بعد لواحقین دھاڑیں مار مار کر رو رہے ہیں۔

اس پورے معاملے میں اے ایس پی (لا اینڈ آرڈر) محمد حبیب اللہ نے بتایا کہ کار کی درمیانی سیٹ پر دو بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ان کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ وہ کوچنگ کے لیے گئے ہوئے تھے۔ وہ واپس نہیں آئے۔ تلاش جاری  تھی کہ اس دوران گاڑی سے لاشیں ملیں۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ موت کیسے اور کیوں ہوئی۔ تفتیش جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر
بہار

سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت
بہار

دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
Next Post
ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا

16، 17، 18، 19، 20 اور 21 اگست کے لیے شدید بارش کی پیشن گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

1 گھنٹہ ago
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem