• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رنوٹ اور رامائن کے رام ارون گووِل بی جے پی امیدواربنے

لوک سبھا انتخابات کے لیے پارٹی کی پانچویں فہرست میںچھیدی پاسوان اور اجے نشادکے نام نہیں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2024
in قومی خبریں
0
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رنوٹ اور رامائن کے رام ارون گووِل بی جے پی امیدواربنے

نئی دہلی :بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات  کے لیے 111 امیدواروں کی پانچویں فہرست جاری کی۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔ وہ منڈی سے الیکشن لڑیں گی۔ سیتا سورین کو دمکا سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ سیتا سورین جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی بھابھی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔بی جے پی نے سیریل رامائن میں رام کا کردار ادا کرنے والے ارون گوول کو اتر پردیش کے میرٹھ سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ کانگریس سے بی جے پی میں شامل ہونے والے نوین جندل کو بھی کروکشیتر سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ روی شنکر پرساد کو پٹنہ صاحب سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ مرکزی وزیر گری راج سنگھ بیگوسرائے سے الیکشن لڑیں گے۔
چھیدی پاسوان کو بھی ساسارام ​​سے ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے، ان کی جگہ شیویش رام امیدوار ہوں گے۔ مظفر پور سے اجے نشاد کا ٹکٹ کاٹ دیا گیا ہے۔ وویک ٹھاکر کو نوادہ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ یہ سیٹ ایل جے پی کے کھاتے میں تھی۔ اس کے علاوہ باقی تمام پرانے چہرے دہرائے گئے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بی جے پی بہار میں لوک سبھا کی 17 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی اور ان تمام سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی جے پی نے راجمندری سے ڈی پنڈیشوری، مظفر پور سے راج بھوشن نشاد اور پاٹلی پترا سے رام کرپال یادو کو ٹکٹ دیا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت اشونی چوبے کا بکسر سے ٹکٹ کاٹ دیا گیا ہے۔ متھیلیش تیواری کو بکسر سے امیدوار بنایا گیا ہے۔
امیدواروں کی پانچویں فہرست میں بی جے پی نے آندھرا پردیش سے 6، بہار سے 17، گوا سے 1، گجرات سے 6، ہریانہ سے 4، ہماچل پردیش سے 2، جھارکھنڈ سے 3، کرناٹک سے 4، کیرالہ سے 4امیدواروں کو شامل کیا ہے۔ مہاراشٹر سے، میزورم سے 3۔ اڈیشہ میں لوک سبھا کی 1، راجستھان میں 7، سکم میں 1، تلنگانہ میں 2، اتر پردیش میں 13 اور مغربی بنگال میں 19 کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔بی جے پی نے وی کے سنگھ کی جگہ غازی آباد سے مقامی ایم ایل اے اتل گرگ کو ٹکٹ دیا ہے۔ پیلی بھیت سے موجودہ ایم پی ورون گاندھی کا ٹکٹ کاٹنے کے بعد ان کی جگہ ریاستی حکومت کے وزیر جتن پرساد کو امیدوار بنایا گیا ہے، جب کہ ان کی والدہ مینکا گاندھی کو سلطان پور سے دوبارہ ٹکٹ دیا گیا ہے۔
مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو اڈیشہ کے سمبل پور سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ سمبت پاترا کو پوری سے ٹکٹ ملا ہے۔ بہار سے تعلق رکھنے والے دیگر مرکزی وزراء نتیانند رائے اجیار پور سے، آر کے سنگھ اررہ سے، رام کرپال یادو پاٹلی پترا سے الیکشن لڑیں گے۔سشیل کمار سنگھ کو اورنگ آباد سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ راجیہ سبھا کے رکن وویک ٹھاکر کو نوادہ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ سابق مرکزی وزیر رادھا موہن سنگھ مشرقی چمپارن سے جبکہ سنجے جیسوال ایک بار پھر مغربی چمپارن سے الیکشن لڑیں گے۔بی جے پی نے سابق کانگریس صدر راہل گاندھی کے خلاف کیرالہ یونٹ کے سابق صدر کے سریندرن کو وائناڈ سیٹ سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
رمضان المبارک میں ہولی کی وجہ سے یوپی میں سخت حفاظتی انتظامات

رمضان المبارک میں ہولی کی وجہ سے یوپی میں سخت حفاظتی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

6 گھنٹے ago
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem