• Home
بدھ, مارچ 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

بی جے پی کی ریتو تاوڑے بی ایم سی میئر بنیں گی

شیو سینا (ایکناتھ شندے گروپ) کے سنجے شنکر کو ڈپٹی میئر کا عہدہ ملا

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
in ریاستی خبریں
0
بی جے پی کی ریتو تاوڑے  بی ایم سی میئر بنیں گی

مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کا میئر پہلی بار بی جے پی سے ہونے جارہا ہے۔ اس دوران حاصل معلومات کے مطابق ریتو تاوڑے بی ایم سی کی اگلی میئر ہوں گی۔ ریتو تاوڑے بی جے پی کی سینئر کارپوریٹر ہیں۔ وہیں شیو سینا (ایکناتھ شندے گروپ) کے سنجے شنکر گھاڑی بی ایم سی کے ڈپٹی میئر ہوں گے۔

ریتو تاوڑے نے 2012 میں وارڈ نمبر 127 سے کامیابی حاصل کی تھی اور 2017 میں وہ پہلی بار گھاٹ کوپر وارڈ نمبر 121 سے منتخب ہوئی تھیں۔ اس کے بعد انہوں نے 2025 کے انتخابات میں وارڈ نمبر 132 سے جیت درج کی۔ ریتو تاوڑے ممبئی میونسپل کارپوریشن کی ایجوکیشن کمیٹی کی چیئرپرسن رہ چکی ہیں، جہاں انہوں نے تعلیم سے متعلق کئی اہم فیصلوں میں کردار ادا کیا۔

وہیں شیو سینا نے برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر کے عہدے کے لیے سنجے شنکر گھاڑی کو اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق شیوسینا کے چیف لیڈر اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے حکم پر شیوسینا- بی جے پی مہایوتی کے باضابطہ امیدوار کے طور پر سنجے شنکر گھاڑی کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی میئر کا یہ عہدہ ڈیڑھ سال کی مدت کے لیے ہوگا۔

ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج میں بی جے پی 89 سیٹیں جیت کر سب سے بڑی پارٹی بنی ہے ویں شیو سینا(شنڈے گروپ) نے 29 سیٹیں حاصل کی ہیں، جس کی حمایت سے مہایوتی اکثریت کے بہت قریب پہنچ گئی ہے۔ اسی سیاسی مساوات کے تحت یہ طے مانا جارہا تھا کہ میئر کا عہدہ بی جے پی کے پاس جائے گا اور ڈپٹی میئر کا عہدہ شیو سینا (شندے گروپ) کوملے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
جھارکھنڈ  میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت
بہار

دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
Next Post
جموں و کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران آمنے سامنے

جموں و کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران آمنے سامنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

2 گھنٹے ago
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem