• Home
جمعرات, دسمبر 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بی جے پی نے مسلم ووٹروں کو متوجہ کرنے کے لیے ’سوغاتِ مودی’ مہم شروع کی

32 لاکھ ضرورت مند وں میں راشن کٹس، کپڑے اور دیگر ضروری اشیاء تقسیم کر رہے ہیں تاکہ عید کے موقع پر انہیں کسی قسم کی دشواری نہ ہو

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2025
in بہار
0
بی جے پی نے مسلم ووٹروں کو متوجہ کرنے کے لیے ’سوغاتِ مودی’ مہم شروع کی

بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر بی جے پی نے مسلم ووٹروں کو متوجہ کرنے کے لیے ’سوغاتِ مودی’ مہم شروع کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس مہم کے تحت بی جے پی کے 32 ہزار عہدیدار ریاست بھر کی 32 ہزار مساجد میں رابطہ کر رہے ہیں اور 32 لاکھ ضرورت مند مسلمانوں میں راشن کٹس، کپڑے اور دیگر ضروری اشیاء تقسیم کر رہے ہیں تاکہ عید کے موقع پر انہیں کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔

بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ اس مہم کے ذریعے وہ مسلمانوں میں اپنی فلاحی اسکیموں کے بارے میں آگاہی پیدا کرے گی۔ پارٹی کے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں چلائی جانے والی اسکیمیں جیسے مفت راشن، مفت ویکسینیشن، بیت الخلاء تعمیر منصوبہ اور دیگر سہولیات سے اقلیتی طبقے کو فائدہ پہنچا ہے، جسے اجاگر کرنے کے لیے یہ مہم چلائی جا رہی ہے۔

بی جے پی کے اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے کہا کہ مہم کا مقصد صرف عید پر تحفے دینا نہیں بلکہ اقلیتی طبقے کو حکومت کی فلاحی اسکیموں سے واقف کرانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کا فوکس مسلم ووٹروں کو لبھانا ہے تاکہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو ان کا اعتماد حاصل ہو سکے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ بہار میں مسلم ووٹروں کی بڑی تعداد آر جے ڈی، کانگریس اور دیگر سیکولر جماعتوں کے ساتھ رہی ہے، تاہم بی جے پی اس مہم کے ذریعے مسلم ووٹ بینک میں نقب لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔

بی جے پی کی اس مہم پر حزب اختلاف نے تنقید کی ہے۔ کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ محض انتخابی حربہ ہے اور عید کے موقع پر تحائف دے کر ووٹ بٹورنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی پالیسیاں مسلمانوں کے خلاف رہی ہیں، اس لیے یہ مہم محض ووٹ بینک سیاست کا حصہ ہے۔

بی جے پی کا کہنا ہے کہ ‘سوغاتِ مودی’ مہم کا مقصد مسلمانوں کو حکومت کی فلاحی اسکیموں کے فوائد سے جوڑنا ہے، تاکہ انتخابات میں ان کا اعتماد حاصل کیا جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
وزیراعلیٰ ہیمنت سورین  کی جانب سے  دعوتِ افطار کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں وی سی کی تقرری کا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا،سماعت 9 دسمبر کو

اے ایم یو کیمپس میں ٹیچر ’دانش راؤ‘ کا گولی مار کر بے دردی سے قتل

7 گھنٹے ago
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार