• Home
جمعرات, مارچ 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

جنوبی افریقی پارلیمنٹ میں مسلم شادی سے منسلک بل پیش

شریعت کے مطابق روایتی مسلم شادیوں کی قانونی حیثیت میں ترمیم کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2023
in عالمی خبریں
0
جنوبی افریقی پارلیمنٹ میں مسلم شادی سے منسلک بل پیش

جوہانسبرگ :جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا گیا۔ اس بل پر، جو شریعت کے مطابق روایتی مسلم شادیوں کی قانونی حیثیت میں ترمیم کرنے کی کوشش کرتا ہے، اس پر ایوان میں بحث ہوئی۔ دراصل، شریعت کے مطابق کی جانے والی شادیوں کو جنوبی افریقہ میں سول میرج کے طور پر رجسٹرڈ نہیں کیا جاتا ہے۔
وومنس لیگل سینٹر ٹرسٹ نے عدالت میں صدر کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ صدرجمہوریہ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ہمیں مسلم شادیوں اور مسلم خواتین کی فکر ہے، اس کی وجہ سے خواتین میرج ایکٹ اور طلاق ایکٹ کا فائدہ نہیں اٹھا پا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ مسلم شادی کا مسئلہ جسے غیر آئینی کہا جاتا ہے، مسلم شادیوں اور ان سے پیدا ہونے والے بچوں اور زیر کفالت بچوں کے تحفظ اور بہبود کے لیے میکانزم فراہم کرنے میں ناکامی ہے۔
ارلیمنٹ میں اسی معاملے کی پیروی کرنے والی الجامع پارٹی کےرکن پارلیمنٹ گرینیف ہینڈریکس نے کہا ہے کہ شریعہ قانون کے تحت ہورہی شادیوں کو حکومت وہی درجہ دے، جیسا رجسٹریشن کے عمل کے ذریعے سے ہوئے شادیوں کو دیا جاتا ہے۔ ہینڈریکس کی اپیل ہے کہ مسلمانوں کے لیے ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر شادی شدہ نہیں لکھنے کی روایت کو بند کیا جائے۔ کیونکہ اس سے وراثت اور تقسیم میں کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ
عالمی خبریں

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ
عالمی خبریں

ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
اترپردیش کے متھرا میں جاری انہدامی کارروائی پر 10 دنوں کی روک

اترپردیش کے متھرا میں جاری انہدامی کارروائی پر 10 دنوں کی روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

1 گھنٹہ ago
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem