• Home
اتوار, دسمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

پریس کانفرنس میں کہا :کھگڑیا میں ایک ایم ایل اے کے ڈرائیور کو قتل کر دیا گیا اور اس سے پہلے پٹنہ میں آر جے ڈی لیڈر کو نشانہ بنایا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
in بہار
0
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

پٹنہ: بہار اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف تیجسوی یادو نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ 16 اضلاع کا دورہ کریں گے، جہاں ووٹر ادھکار یاترا نہیں جا سکی تھی۔ یہ یاترا کانگریس کے تحت راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی گئی تھی، جس میں تیجسوی نے بھی سرگرمی سے شرکت کی تھی۔تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ریاست میں نظم و نسق کی صورتحال بگڑ چکی ہے۔ پٹنہ اور کھگڑیا میں 24 گھنٹوں کے اندر دو قتل ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ ’’بہار کی سڑکیں خون سے سرخ ہو گئی ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

تیجسوی یادو کے مطابق، کھگڑیا میں ان کے ایک ایم ایل اے کے ڈرائیور کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا، جب کہ اس سے پہلے پٹنہ میں آر جے ڈی لیڈر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ نظم و نسق کے ساتھ ساتھ تیجسوی نے بدعنوانی پر بھی سوال اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ ’’انجینئروں کے گھروں سے کروڑوں کی رقم برآمد ہو رہی ہے اور پولیس تھانوں سے لے کر اعلیٰ سطح کی بیوروکریسی تک بدعنوانی عام ہو چکی ہے۔’’

راگھوپور میں ہوئی ایک ہلاکت کو سیاسی فائدے سے جوڑنے والے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تیجسوی نے کہا کہ ’’یہ سوچ شرمناک ہے کہ انصاف کے بجائے سیاسی نفع نقصان پر بحث کی جا رہی ہے۔ ایسے افراد نائب وزیر اعلیٰ بننے کے لائق نہیں۔

انہوں نے کانگریس کے اے آئی جنریٹڈ ویڈیو پر اٹھے تنازعہ پر بی جے پی کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اصل مقصد عوام کو جرائم، بدعنوانی اور بے روزگاری جیسے مسائل سے بھٹکانا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یاد دلایا کہ ’’بی جے پی نے سب سے زیادہ خواتین کی توہین کی ہے، وزیراعظم مودی کے ریمارکس اس کی مثال ہیں۔‘‘وزیراعظم نریندر مودی، امت شاہ اور جے پی نڈا کے بہار دوروں پر حملہ کرتے ہوئے تیجسوی نے کہا کہ ’’یہ سب الیکشن آتے ہی آ جائیں گے لیکن بعد میں بہار کو بھول جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور طوفانی ہواؤں کی پیشین گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

14 گھنٹے ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार