• Home
پیر, مارچ 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

ایک بار پھر لڑکیوں کے پاس ہونے کا تناسب لڑکوں کے مقابلے زیادہ رہا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
in بہار
0
بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

بہار اسکول ایجوکیشن بورڈ (بی ایس ای بی) نے 12ویں بورڈ امتحان 2026 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔ اس میں مجموعی طور پر 85.19 فیصد طلبہ پاس ہوئے ہیں۔ ایک بار پھر لڑکیوں کے پاس ہونے کا تناسب لڑکوں کے مقابلے زیادہ رہا۔ 12 ویں بورڈ امتحان 2026 کے لیے مجموعی طور پر 1317846 طلبہ رجسٹرڈ تھے۔ ان میں 675844 لڑکیوں اور 642002 لڑکوں نے رجسٹریشن کرایا تھا، یعنی لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد زیادہ تھی۔ حالانکہ گزشتہ 2 سال کے مقابلے میں اس بار پاس ہونے والے طلبہ کی تعداد کم ہے۔

واضح رہے کہ بہار بورڈ 12 ویں کے نتائج کا اعلان وزیر تعلیم سنیل کمار نے کیا۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ اس بار بھی لڑکیوں کے پاس ہونے کا تناسب لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ رہا۔ اس بار لڑکیوں کے پاس ہونے کا تناسب 86.23 فیصد رہا جبکہ لڑکوں کے پاس ہونے کا تناسب 84.09 رہا۔ مجموعی طور پر رواں سال 1317846 طلبہ میں سے 85.19 طلبہ پاس ہوئے ہیں، جبکہ 2025 میں 86.56 فیصد طلبہ پاس ہوئے تھے۔ 2024 میں 87.21 فیصد طلبہ پاس ہوئے تھے، جبکہ 2023 میں 83.73 فیصد طلبہ پاس ہوئے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ سائنس، کامرس اور آرٹس کو ملا کر کل 26 ٹاپرس کی فہرست سامنے آئی ہے، جس میں 19 لڑکیاں اور 7 لڑکے شامل ہیں۔ یعنی ٹاپرس کے معاملے میں بھی لڑکیاں ہی آگے ہیں۔ شعبہ وار ٹاپرس کی بات کریں تو اس بار سائنس اسٹریم سے کل 7 طلبہ نے ٹاپ کیا ہے، جن میں 5 لڑکیاں اور 2 لڑکے شامل ہیں۔ وہیں آرٹس اسٹریم سے کل 13 طلبہ نے ٹاپ کیا ہے، جس میں 9 لڑکیاں اور 4 لڑکے ہیں۔ اسی طرح کامرس اسٹریم سے 7 طلبہ نے ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے، جس میں 6 لڑکیاں اور صرف 1 لڑکا شامل ہے۔

طلبہ اپنے نتائج سرکاری ویب سائٹ biharboardonline.bihar.gov.in پر دیکھ سکتے ہیں۔ بورڈ نتائج کا لنک ایکٹیویٹ کر دے گا، جس سے امیدوار بغیر کسی تاخیر کے اپنے اسکور آن لائن دیکھ سکیں گے۔ اپنے نتائج دیکھنے کے لیے طلبہ کو رزلٹ پورٹل پر اپنا رول نمبر اور رول کوڈ درج کرنا ہوگا۔ اس کے بعد انہیں کیپچا کوڈ ڈالنا ہوگا۔ نتائج جاری ہونے کے بعد طلبہ اپنی مارک شیٹ کی جانچ ضرور کریں۔ اس کے بعد اگر کوئی بھی غلطی نظر آئے تو فوری طور پر اسکول یا بورڈ سے رابطہ کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت
بہار

دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
Next Post
منی پور کےچورا چاند پورمیں سرکاری دفاتر پر حملہ،ایک ہلاک

منی پور کے چورا چاند پور شہر میں کشیدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

27 منٹس ago
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

33 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem