• Home
ہفتہ, مارچ 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ای ڈبلیو ایس کوٹہ ریزرویشن پر سب سے بڑا حملہ -چندر شیکھر آزاد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2024
in قومی خبریں
0
ای ڈبلیو ایس کوٹہ ریزرویشن پر سب سے بڑا حملہ -چندر شیکھر آزاد

نئی دہلی: آزاد سماج پارٹی کے سربراہ اور یوپی کے نگینہ سے رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے دہلی کے رام لیلا میدان پر منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ای ڈبلیو ایس (اقتصادی طور پر پسماندہ زمرہ) کے 10 فیصد کوٹہ کو ریزرویشن پر سب سے بڑا حملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ای ڈبلیو ایس کے تحت 10 فیصد ریزرویشن متعارف کرایا گیا، تو اس وقت ہماری سابقہ جماعتوں نے اس کی حمایت کی۔

چندر شیکھر آزاد نے اپنے خطاب میں کہا، "ریزرویشن کو ختم کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا گیا اور سب سے بڑا حملہ کب ہوا؟ جب ای ڈبلیو ایس کا 10 فیصد کوٹہ متعارف کرایا گیا۔ ہماری سابقہ جماعتوں نے اس وقت اس کی حمایت کی، حالانکہ یہ ریزرویشن پر سب سے بڑا حملہ تھا۔ اگر اسی دن ہم سڑکوں پر نکل کر اپنی آواز بلند کرتے، اس کی مخالفت کرتے، تو کسی کی دوبارہ ریزرویشن پر حملہ کرنے کی جراْت نہ ہوتی۔

چندر شیکھر آزاد نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بھی اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے لکھا، ’’دہلی میں پورے ملک نے بہوجن سماج کے اتحاد کا جو بڑے پیمانے پر مظاہرہ دیکھا ہے اس نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ حقوق کی لڑائی میں دعوتیں نہیں بھیجی جاتیں، جن کا ضمیر زندہ ہوتا ہے وہ خود دوڑ کر آتے ہیں۔‘‘

انہوں نے لکھا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے دلت برادری کے اتحاد کو تقسیم کرنے کی کوششوں کے خلاف ہر سطح پر بیداری مہم چلائی جائے گی تاکہ سماج کے ہر فرد کو حکومت کی سازش سے آگاہ کیا جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت
قومی خبریں

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
Next Post
قرض کی عدم معافی، کسان کا اقدام خودکشی

قرض کی عدم معافی، کسان کا اقدام خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

5 گھنٹے ago
لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem