• Home
منگل, جولائی 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ مغربی بنگال سے نکل کر بہار میں داخل

راہل گاندھی کا آر ایس ایس اور بی جے پی کے نظریات پر حملہ آور ہوئے کہا کہ نفرت کا خاتمہ ضروری ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2024
in بہار, قومی خبریں
0
’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ مغربی بنگال سے نکل کر بہار میں داخل

کشن گنج: کانگریس کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ آج راہل گاندھی کی قیادت میں مغربی بنگال سے نکل کر بہار میں داخل ہو گئی۔ بنگال اور بہار کے سرحد کشن گنج پر جب یاترا پہنچی تو بنگال کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے بہار کانگریس صدر اکھلیش پرساد سنگھ کو ہندوستانی پرچم حوالے کیا۔ بعد ازاں راہل گاندھی نے آر ایس ایس اور بی جے پی کے نظریات پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے ملک میں تشدد و نفرت پھیلا رکھی ہے، جس کو ختم کرنا ضروری ہے۔
بہار میں ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ کے پہلے پڑاؤ پر اپنے خطاب میں راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ منی پور 9 مہینے سے تشدد کی آگ میں جل رہا ہے لیکن وزیر اعظم کو اس ریاست کا دورہ کرنے کا وقت نہیں مل رہا۔ انھوں نے کہا کہ ’’بھارت جوڑو نیائے یاترا کی شروعات منی پور سے ہوئی، جہاں ہم نے بی جے پی کے نظریات کو اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ منی پور کو 2 حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے اور بھائی کو بھائی سے لڑایا جا رہا ہے۔ وہاں اب بھی تشدد جاری ہے، لیکن ہندوستان کے وزیر اعظم آج تک منی پور نہیں گئے۔‘
راہل گاندھی بہار میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے او بی سی کا معاملہ بھی اٹھایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’پورا ملک جانتا ہے کہ بھارت میں سب سے بڑی آبادی او بی سی کی ہے۔ اس کے بعد دلت، آدیواسی اور اقلیتی طبقات کا نمبر آتا ہے۔ میں او بی سی طبقے کو بتانا چاہتا ہوں کہ مرکزی حکومت کو 90 آئی اے ایس افسران چلا رہے ہیں، وہ مرکزی بجٹ کو کنٹرول کرتے ہیں۔ ان 90 افسران میں سے صرف 3 او بی سی سے ہیں اور اس طرح او بی سی کے لیے بہت کم پیسہ مختص کیا گیا ہے۔ اسی لیے ہم نے اس سمت میں ایک انقلابی قدم اٹھانے کی بات کہی ہے۔ ہندوستان کو اب پتہ ہونا چاہئے کہ ملک میں او بی سی اور دلتوں کی صحیح آبادی کتنی ہے۔ اس لیے ہم بھارت میں ذات پر مبنی مردم شماری کرانا چاہتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مقدمہ دہلی منتقل کرنے کی اعظم خان کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
سوشل میڈیا پر ہریانہ حکومت کی کڑی نظر۔چار ضلعوں میں انٹر نیٹ خدمات 5اگست تک بند
قومی خبریں

نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق
قومی خبریں

کیرالہ میں نپاہ وائرس سے ایک اور موت سے ریاست بھر میں تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
Next Post
آج بھی ریڈیو ملک کو جوڑنے کا طاقتوروسیلہ۔مودی

آج بھی ریڈیو ملک کو جوڑنے کا طاقتوروسیلہ۔مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

55 منٹس ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مقدمہ دہلی منتقل کرنے کی اعظم خان کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem