• Home
جمعرات, ستمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بالاسور ٹرین حادثہ: اڈیشہ پولیس نے لوگوں کو افواہوں سے بچنے کے لیے جاری کی ایڈوائزری

پولیس کی جانب سے اتوار کو ٹوئٹس کی ایک سیریز میں کہا گیا کہ جی آرپی، اڈیشہ کی طرف سے حادثے کی وجہ اور دیگر تمام پہلوؤں کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2023
in قومی خبریں
0
بالاسور ٹرین حادثہ: اڈیشہ پولیس نے لوگوں کو افواہوں سے بچنے کے لیے جاری کی ایڈوائزری

بھونیشور: اڈیشہ پولیس نے کہا کہ یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ سوشل میڈیا آپریٹرز بالاسور میں ہوئے المناک ٹرین حادثے کو شرارتی انداز میں فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔ یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے۔ پولیس کی جانب سے اتوار کو ٹوئٹس کی ایک سیریز میں کہا گیا کہ جی آرپی، اڈیشہ کی طرف سے حادثے کی وجہ اور دیگر تمام پہلوؤں کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ایک اور ٹوئٹ میں، پولیس نے کہا، "ہم تمام متعلقہ لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایسی جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی پوسٹس کو گردش کرنے سے باز رہیں۔ افواہیں پھیلا کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔‘‘قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلیٰ نے تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مختلف اسپتالوں میں 1175 مریض داخل ہیں جن میں سے 793 کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت مستحکم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت 382 مسافر مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔تشویشناک بات یہ ہے کہ 288 مرنے والوں میں سے اب تک 200 سے زائد لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ برائے مہربانی دی گئی ویب سائٹ سے تصویر لیں اور اسے ہائی لائٹ کریں تاکہ رشتہ دار اور اہل خانہ ان کی شناخت کرسکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

نصف سے زائد ووٹرس کو ایس آئی آر کے دوران کسی دستاویز کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

پرالی جلانے کے معاملے کو لے کر سپریم کورٹ سخت ناراض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مہاراشٹر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی
قومی خبریں

یکم اکتوبر سے تتکال والا ضابطہ ریزرویشن ٹکٹ پر بھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
Next Post
32 سال پرانے اودھیش رائے قتل معاملہ میں مختار انصاری قصوروار قرار، عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا

32 سال پرانے اودھیش رائے قتل معاملہ میں مختار انصاری قصوروار قرار، عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

نصف سے زائد ووٹرس کو ایس آئی آر کے دوران کسی دستاویز کی ضرورت نہیں

2 گھنٹے ago
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem