• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مراٹھی نہ بولنے پر آٹو ڈرائیور کی پٹائی

مہاراشٹر میں زبان پر ہنگامہ جاری -پٹائی کا ویڈیو وائرل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2025
in ریاستی خبریں
0
مراٹھی نہ بولنے پر آٹو ڈرائیور کی پٹائی

مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے ورار میں ہفتہ کو ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیو سینا (یو بی ٹی) اور مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) کے کارکنان آٹو ڈرائیور کو مراٹھی زبان اور مہاراشٹر کے خلاف مبینہ طور پر ’قابل اعتراض‘ تبصرہ کرنے کے الزام میں سرعام پیٹ رہے ہیں۔

’دینک بھاسکر‘ کی خبر کے مطابق وائرل ویڈیو میں آٹو ڈرائیور کہہ رہا ہے، ’’ہندی اور بھوجپوری میں ہی بولوں گا، کیا کرو گے۔ مراٹھی نہیں بولتا ہوں۔‘‘ اس کے بعد شیو سینا کارکنان نے آٹو ڈرائیور کو پکڑا اور کان پکڑ کر مراٹھی میں ہاتھ جوڑ کر معافی منگوائی اور اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دیا۔ ویڈیو میں ڈرائیور ہاتھ جوڑ کر کہتا ہے کہ غلطی ہو گئی ہے، اب مراٹھی میں بولوں گا۔ اس دوران اسے کئی تھپڑ مارے جاتے ہیں۔ ساتھ ہی چھترپتی شیواجی مہاراج کے ’جئے کارے‘ بھی اس سے لگوائے گئے۔

وائرل ویڈیو کے مطابق یہ واقعہ ورار ریلوے اسٹیشن کے پاس ایک مصروف ترین سڑک پر پیش آیا۔ بتایا گیا کہ ڈرائیور جو دوسری ریاست کا شہری تھا، اس نے مراٹھی زبان، مہاراشٹر ریاست اور مراٹھی آئیکانس کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا۔ دعویٰ ہے کہ ایک الگ ویڈیو پہلے سے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا تھا جس سے مقامی سیاسی تنطیموں اور لوگوں میں ناراضگی تھی۔

ہفتہ کو ایک گروپ جس میں خواتین بھی شامل تھیں، نے اس آٹو ڈرائیور کو تھپڑ مارا اور اسے عوامی طور سے ایک شخص اور اس کی بہن سے معافی مانگنے کے لیے مجبور کیا جن سے اس نے مبینہ طور پر بدسلوکی کی تھی۔ اس کے علاوہ اس سے مہاراشٹر اور اس کی ثقافت کی بھی عوامی طور پر ’توہین‘ کرنے کے لیے معافی منگوائی۔

شیو سینا (یو بی ٹی) ورار سٹی چیف ادئے جادھو نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی مراٹھی زبان، مہاراشٹر یا مراٹھی لوگوں کی توہین کرے گا تو اسے شیو سینا کے طریقے سے جواب ملے گا۔ ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرائیور نے مہاراشٹر اور مراٹھی مانش کے خلاف بولنے کی ہمت دکھائی تھی، اس لیے اسے سبق سکھایا گیا اورلوگوں سے معافی منگوائی گئی۔دوسری طرف پولیس نے بتایا کہ اسے ویڈیو کی جانکاری ہے لیکن اب تک اس معاملے میں کوئی باضابطہ شکایت نہیں ملی ہے، اس وجہ سے ابھی تک کسی کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع
ریاستی خبریں

منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
Next Post
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

7 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem