• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

مراد آباد ضلع واقع سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے لیے دلچسپ طریقہ اختیار کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
in ریاستی خبریں
0
قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش  میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

مراد آباد:اتر پردیش کے مراد آباد ضلع واقع سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے لیے ایک دلچسپ طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے ’این ایچ ایم‘ یعنی قومی صحت مشن کے تحت کانٹریکٹ پر ڈاکٹروں کی تقرری کے لیے نیلامی والا نظام شروع کیا ہے۔ یعنی ڈاکٹروں کی بولی لگے گی اور طے قیمت پر انھیں اسپتالوں میں تقرری دی جائے گی۔ اسی کے تحت مراد آباد کے 8 ڈاکٹروں کی تقرری بولی لگا کر کی گئی ہے۔ ان 8 ڈاکٹروں میں 4 مسلم طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جن 8 ڈاکٹروں کو مراد آباد کے مختلف اسپتالوں میں تعینات کیا گیا ہے، انھیں آن لائن بولی لگا کر منتخب کیا گیا۔ سب سے بڑی بولی اینستھیٹسٹ ڈاکٹر رضی شاہد کی لگی ہے جنھیں ایم سی ایچ وِنگ میں 3 لاکھ 45 ہزار روپے ماہانہ کی بولی پر تعینات کیا گیا ہے۔ پنڈت دین دیال اپادھیائے ضلع اسپتال میں کنسلٹنٹ میڈیسن کے عہدہ پر ڈاکٹر پرانجل مشرا کی 3 لاکھ 45 ہزار روپے ماہانہ کی بولی لگی ہے۔

دیگر 6 ڈاکٹروں کی بات کی جائے تو ٹراما سنٹر، ضلع اسپتال میں تقرر حاصل کرنے والے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر اویس محبوب کی 2.10 لاکھ روپے ماہانہ، پنڈت دین دیال اپادھیائے اسپتال میں تقرر حاصل کرنے والے جنرل سرجن ڈاکٹر انل کمار گپتا کی 70 ہزار روپے ماہانہ اور 100 بیڈ ایم سی ایچ وِنگ میں تعیناتی پانے والی گائینوکولوجسٹ ڈاکٹر پونم سنگھ کی 70 ہزار روپے ماہانہ کی بولی لگی ہے۔ اسی طرح 100 بیڈ ایم سی ایچ وِنگ میں پیڈیاٹریشین ڈاکٹر ثنا عباد خان کی 1.79 لاکھ روپے ماہانہ، ڈیلاری میں آپتھلمولوجسٹ ڈاکٹر اویناش کمار سنگھ کی 1.795 لاکھ روپے ماہانہ اور ضلع مہیلا اسپتال میں پیڈیاٹریشین ڈاکٹر ارم راشد کی 1.65 لاکھ روپے ماہانہ کی بولی کے ساتھ تعیناتی ہوئی ہے۔

مراد آباد کے ڈپٹی چیف میڈیکل افسر اور نوڈل افسر ڈاکٹر سنجیو بیلوال کے مطابق قومی صحت مشن کے تحت ’ریورس بڈنگ سسٹم‘ کے ذریعہ لکھنؤ سے مراد آباد میں 8 ڈاکٹرس کی تعیناتی کی گئی ہے۔ اس میں جنرل سرجن، آرتھوپیڈک سرجن، اینستھیٹسٹ اور فیزیشین جیسے عہدے شامل ہیں۔ اس طریقۂ کار میں ڈاکٹر آن لائن ٹنڈر کے ذریعہ سے اپنی فیس تجویز کرتے ہیں اور سب سے کم بولی لگانے والے کو منتخب کیا جاتا ہے۔ اب تک 6 ڈاکٹروں نے جوائننگ بھی کر لی ہے، جبکہ 2 کی جوائننگ ہنوز باقی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع
ریاستی خبریں

منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
Next Post

گجرات کے وڈودرا میں گمبھيرا پل حادثے میں اب تک 19 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

6 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem