• Home
ہفتہ, ستمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home aaa

ممبئی میں چلتی ٹرین میں مسلم فیملی پر حملہ ۔ویڈیو وائرل

آصف اور ان کے خاندان کوجےشری رام بولنےکے لئے کہہ رہے تھے

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2024
in aaa
0
ممبئی میں چلتی ٹرین میں مسلم فیملی پر حملہ ۔ویڈیو وائرل

ممبئی : سوشیل میڈیا پر منظر عام پر آنے والے ایک 26سکنڈ کا ویڈیو جس کے متعلق کہاجارہا ہے کہ 24جنوری کاہے ،اس میں ایک مسلم شخص کی پٹائی کرتے ہوئے ہندوتواکے غنڈوں کو دیکھا جاسکتا ہےجبکہ اس کی بیوی اور چھوٹی بیٹی پنویل پولیس اسٹیشن کے سامنے مدد کی گہار لگاتے ہوئے نظرآ دے رہے ہیں۔ ویڈیو انٹرنٹ پر آنے کے بعد تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق19 جنوری کے روز ایل ٹی ٹی ایکسپرس مڈگاؤں میں سفر کے دوران 30-40اسٹوڈنٹس کے ایک گروپ کی ہراسانی کا سامنے کرنے کے بعد مذکورہ مسلم فیملی پولیس اسٹیشن پہنچی تھی۔
سیاست نیوز کی خبرکے مطابق متاثرہ شخص آصف کے بموجب وہ اپنی اہلیہ اور دو چھوٹی بیٹیوں کے ساتھ اپنے گاؤں کانکاویلی سے ممبئی کی جانب سفر کررہے تھے جب یہ واقعہ پیش آیاہے۔انہوں نے کہاکہ جیسے ہی وہ اپنی محفو ظ سیٹ پر بیٹھے۔ قریب 30-40نوجوانوں نے’جئے شری رام‘ کا نعرے لگانے شروع کردئے۔جبکہ آصف اور اس کے گھر والے خاموش بیٹھے رہے‘ کچھ اور لوگ ان کے ساتھ شامل ہوگئے اور ”میرے بھار ت کابچہ بچہ جئے شری رام بولیگا‘ گانا شروع کردیا۔آصف نے کہاکہ میری بیوی واحد عورت تھی جو برقعہ پہنی ہوئی تھی۔ ہمارے قریب وہ گروپ آیا اور ہمیں جئے شری رام کہنے کے لئے بولنے لگا۔ ان میں بیشتر اسٹوڈنٹس تھے۔کچھ دیرکے بعدان کے ٹیچر آئے اور ان کے برتاؤ پر سوال کئے۔ جب آصف نے اعتراض جتایا‘ توایک بحث ان کے درمیان میں ہوئی۔ انہوں نے مقامی نیوز چینل کو بتایاکراس کے بعد انہوں نے میری سیٹ پر بیٹھ میری بیٹی پر چائے پھینک کر ہراساں کرناشروع کردیا۔جب آصف نے ان سے خاموش رہنے اور انہیں پرامن رہنے کے لئے چھوڑ دینے کی درخواست کی تو وہ خاموش نہیں ہوئے۔انہوں نے مزیدکہاکہ وہ ریلوے اہلکاروں کو چوکنا کریں گے‘ اس کے بعد بھی کچھ تبدیلی نہیں ائی۔صف نے کہاکہ ”میں نے اسٹوڈنٹس کے اس بے تکے برتاؤکے متعلق ان کے ٹیچر سے پوچھا اوریہ بھی معلوم کیاہے ان کا تعلق کس کالج سے ہے۔میں نے ریلوے سیوا‘ مہارشٹرا ڈپٹی چیف منسٹر دیویندر فنڈناویوس اور ریلوے منسٹر کو بھی واقعہ کے متعلق ٹوئٹ کیا۔آصف نے کہاکہ جب ہم پنویل پہنچے تو آر پی ایف ہمارے پاس ائی۔ اس مرتبہ ہمارے کوچ کے دوسرے ممبرس نے بھی اسٹوڈنٹس کے غنڈہ برتاؤکی شکایت کی۔ جب آر پی ایف نے انہیں پکڑنے کی کوشش کی تو ان میں چار فرار ہوگئے۔مذکورہ پنویل آر پی ایف نے ہم سے کہاکہ ہم ریلوے پولیس اسٹیشن میں ایک شکایت درج کرائیں۔ آصف نے الزام لگایاکہ ہمیں پولیس میں شکایت کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
آخر کار انہوں نے ایک شکایت کانکاویلی پولیس اسٹیشن میں درج کرائی لیکن آصف اور ان کی فیملی کو24جنوری کو کانکاویلی پولیس اسٹیشن آنے کو کہاگیا۔ جہاں پر انہوں نے بی جے پی لیڈر کی موجودگی میں شکایت سے دستبرداری اختیار کرنے کی مانگ کی اورجب انہوںنے انکار کیاتو 15-20کے قریب لوگ آئے اور ان کےاوپر حملہ کر کپڑے پھاڑ دئے اور ’جئے شری رام‘ کا نعرے لگانے کی مجھ سے مانگ کرنے لگے۔میری بیوی اور بچے مدد کی گہار لگارہے تھے مگر کوئی آگے نہیں آیا۔آصف نے کہاکہ میرے ساتھ مارپیٹ کا واقعہ درج کرنے کے ساتھ میرے اوپر بھی مقدمہ درج کیا گیالیکن میرے ساتھ مارپیٹ کرنے والوں کو اب تک پولیس نے گرفتار نہیں کیاہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کرناٹک میں سدارمیا حکومت کے ذریعے پیش2023 -2024  کےبجٹ میں 3.27 لاکھ کروڑ روپے مختص
aaa

کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کابل گورنرنے صدر کو بھیجا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر
aaa

ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2025
سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم
aaa

سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2024
جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب انجام پذیر-اب نتیجے کا انتظار
aaa

جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب انجام پذیر-اب نتیجے کا انتظار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2024
شکھر دھون کا بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
aaa

شکھر دھون کا بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2024
یوم پیدائش کے موقع پر راجیو گاندھی کوراہل گاندھی کاخراج عقیدت
aaa

یوم پیدائش کے موقع پر راجیو گاندھی کوراہل گاندھی کاخراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2024
Next Post
کانگریس اور دوسری پارٹیوں سے مسلمان رائے دہندوں کو دورکرنے کی سرگرمیاں تیز

کانگریس اور دوسری پارٹیوں سے مسلمان رائے دہندوں کو دورکرنے کی سرگرمیاں تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

2 گھنٹے ago
’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem