• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

فی الحال سیمی پر سے پابندی ہٹنے کی امید نہیں

سپریم کورٹ نے اس معاملے میں داخل کسی بھی عرضی پر فوری سماعت سے انکار کر دیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2023
in قومی خبریں
0
فی الحال سیمی پر سے پابندی ہٹنے کی امید نہیں

نئی دہلی :فی الحال اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا‘ (سیمی) پر سے پابندی ہٹنے کی امید نہیں ہے ،ابھی اور دیر لگے گی ۔تنظیم پر سے پابندی ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے، لیکن آج سپریم کورٹ نے اس معاملے میں داخل کسی بھی عرضی پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عرضی دہندہ سے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ابھی آئینی بنچ میں آرٹیکل 370 پر سماعت شروع ہو رہی ہے، جب اس پر سماعت ختم ہو جائے تو ان سب پر غور کیا جائے گا۔
جسٹس ایس کے کول اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی بنچ کو آج عرضی دہندہ کے وکیل نے بتایا کہ معاملہ 18 جنوری کو سماعت کے لیے آیا تھا اور تب سے اس کی لسٹنگ نہیں ہوئی ہے۔ وکیل کے اس بیان کے بعد بنچ نے واضح لفظوں میں سیمی پر لگی پابندی کے خلاف داخل عرضی پر فوری سماعت سے انکار کر دیا۔
قابل ذکر یہ ہے کہ سیمی کو لے کر مرکزی حکومت پہلے سے ہی مستعد ہے۔ مرکزی حکومت نے پہلے ہی سپریم کورٹ کو بتا دیا تھا کہ سیمی کا اصل مقصد ہندوستان میں اسلامی حکومت قائم کرنا ہے، جس کو پورا نہیں کیا جا سکتا۔ مرکزی حکومت کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس ممنوعہ تنظیم کے کارکنان اب بھی تباہناک سرگرمیوں میں ملوث ہیں جو ملک کی سالمیت اور علاقائی اتحاد کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔
دراصل مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا تھا جس میں بتایا تھا کہ تنظیم کے کارکنان دیگر ممالک میں واقع اپنے ساتھیوں اور آقاؤں کے ساتھ مستقل رابطہ میں ہیں اور وہ ہندوستان میں امن و خیر سگالی کو رخنہ انداز کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا کہ سیمی کا مقصد اسلام کی تبلیغ اور جہاد کے لیے طلبا و نوجوانوں کی حمایت حاصل کرنا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
سعودی فٹبال کلب الہلال کی جانب سے ایمباپےکو 2700 کروڑ روپے کی پیشکش

سعودی فٹبال کلب الہلال کی جانب سے ایمباپےکو 2700 کروڑ روپے کی پیشکش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

3 گھنٹے ago
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem