• Home
جمعرات, اپریل 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سی اے اےکے خلاف نئی عرضی سماعت کے لئے منظور

سپریم کوٹ نے مرکز اور آسام حکومت سے جواب طلب کیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2024
in قومی خبریں
0
سی اے اےکے خلاف نئی عرضی سماعت کے لئے منظور

نئی دہلی :سپریم کورٹ میں سی اے اے کو چیلنج کرنے والی ایک نئی عرضی داخل کی گئی ہے جس پر عدالت عظمیٰ نے مرکز اور آسام حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردیوالا کی بنچ نے گواہاٹی باشندہ ہیرین گوہین کی طرف سے پیش کی گئی عرضی پر غور کرنے کے بعد مرکز و آسام حکومت سے اس معاملے میں جواب مانگا ہے۔گوہین نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) آئین کے برعکس ہے۔ یہ واضح طور سے تفریق آمیز، غیر قانونی اور آئین کے بنیادی ڈھانچہ کے خلاف ہے۔ گوہین کی طرف سے عدالت میں پیش ایک وکیل کی دلیلوں کو سننے کے بعد عدالت عظمیٰ نے ریاستی حکومت اور مرکزی وزیر داخلہ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم بھی دیا ہے کہ نئی عرضی کو اس ایشو پر زیر التوا عرضیوں کے ساتھ منسلک کیا جائے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ گوہین نے اپنی عرضی میں کچھ خاص باتوں کا تذکرہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے آسام کے باشندوں کی نمائندگی میں یہ عرضی داخل کی ہے۔ عرضی میں بنگلہ دیش سے آسام میں غیر قانونی مہاجرین کی آمد کا ایشو اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی فرقہ وارانہ معاملہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ ہندو-مسلم یا سودیشی بنام بنگالی مہاجرین کا ایشو ہے۔ عرضی میں بتایا گیا ہے کہ یہ دراندازی کا معاملہ ہے۔ وہ درانداز ہیں جو آسام کے حقیقی باشندوں کی زمین پر ناجائز طریقے سے قبضہ کر رہے ہیں۔ عرضی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیش سے آسام میں غیر قانونی مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد ہو رہی ہے اور حالات بے قابو ہیں۔ اس وجہ سے آسام میں آبادی پر مبنی زبردست تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جو حقیقی باشندے کبھی اکثریت میں تھے، وہ اب اپنی ہی زمین پر اقلیت میں ہو گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہلکی بارش کے بعد دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری تک پہنچا
قومی خبریں

دہلی میں اپریل کے دوران غیر معمولی سردی نے 11 سال کا ریکارڈ توڑا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2026
دہلی کے اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل ملنے کے بعد افراتفری
قومی خبریں

’7 شہروں کی سیفٹی ریٹنگ میں دہلی سب سے غیر محفوظ!‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
تین بینکوں پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ
قومی خبریں

ریپو ریٹ 5.25 فیصد برقرار ، ای ایم آئی میں کوئی تبدیلی نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
وندے بھارت ایکسپریس کوچ میں لگی آگ
قومی خبریں

’وندے بھارت‘ ٹرین کے کھانا میں نکلا کیڑا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
منی پور میں برہنہ کی گئی لڑکی کی والدہ نے بیان کیا اپنا درد
قومی خبریں

منی پور میں پھر تشدد، راکٹ حملہ میں 2 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
Next Post
کٹھوعہ میں نو شادی شدہ جوڑےنے ووٹ ڈالا

کٹھوعہ میں نو شادی شدہ جوڑےنے ووٹ ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ میں  اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی

لکھنؤ میں اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی

17 گھنٹے ago
ہلکی بارش کے بعد دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری تک پہنچا

دہلی میں اپریل کے دوران غیر معمولی سردی نے 11 سال کا ریکارڈ توڑا

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem