• Home
منگل, ستمبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

نیپال کے ڈانگ ضلع میں اندوہناک سڑک حادثہ ،12 افرادہلاک

بس پُل سے پھسل کر ندی میں گر گئ۔مرنے والوں دو ہندوستانی شامل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2024
in عالمی خبریں
0
نیپال کے ڈانگ ضلع میں اندوہناک سڑک حادثہ ،12 افرادہلاک

کٹھمنڈو:نیپال کے ڈانگ ضلع میں ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 12 افراد کی ہلاکت سے متعلق خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مسافر بس پلٹنے کی وجہ سے یہ اموات ہوئی ہیں اور حادثہ کی تصدیق پولیس نے بھی کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈانگ ضلع میں ہوئے بس حادثہ میں دو ہندوستانی شہری سمیت 12 افراد کی موت ہوئی ہے۔ یہ حادثہ بھالو بانگ میں جمعہ کی دیر شب پیش آیا۔ مہلوکین میں سے 8 کی شناخت ہو چکی ہے۔پولیس کے چیف انسپکٹر اُجول بہادر سنگھ نے کہا کہ ’’مسافر بس بانکہ کے نیپال گنج سے کاٹھمنڈو جا رہی تھی، لیکن یہ پل سے پھسل گئی اور راپتی ندی میں گر گئی۔ ہم نے صرف 8 مہلوکین کی شناخت کی ہے جن میں دو ہندوستانی بھی شامل ہیں۔‘‘ پولیس نے مزید بتایا کہ ہلاک ہونے والے ہندوستانی باشندوں کی شناخت 31 سالہ منے اور 67 سالہ یوگیندر رام کی شکل میں ہوئی۔ اس بس حادثہ میں 22 دیگر مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مہلوکین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے لمہی اسپتال لے جایا گیا ہے۔ پولیس ڈپٹی انسپکٹر سندر تیواری نے بتایا کہ سبھی زخمیوں کو علاج کے لیے کوہلپور کے نیپال گنج میڈیکل ٹیچنگ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ 28 سالہ بس ڈرائیور لال بہادر نیپالی کو پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
اتر پردیش کے 3 سادھوؤں پر حملہ کرنے کے الزام میں مغربی بنگال میں 12افرادگرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

2 گھنٹے ago
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार